Israeli airstrikes on southern Lebanon: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 ہلاک، 2 زخمی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، لبنانی فوج نے جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف تقریباً آٹھ ڈرونز اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے تقریباً 150 میزائلوں سے حملہ کیا۔
Parents on rent, growing trends: کرایہ پر نئے ماں باپ رکھ رہے ہیں لوگ،اس ملک میں تیزی سے بڑھ رہا ہے رجحان
بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔
Bangladesh crisis: ؟محمد یونس نے کردیا مطالبہ تو انکار نہیں کرپائیں گےوزیر اعظم مودی، شیخ حسینہ کی وجہ سے منسوخ ہوجائے گا ہندوستان۔ بنگلہ دیش کا یہ معاہدہ؟
نئی عبوری حکومت نے مسلسل تین مرتبہ ملک کی وزیر اعظم رہنے والی شیخ حسینہ کے خلاف قتل، نسل کشی اور اغوا کے 30 سے زائد مقدمات درج کیے ہیں۔
Israel convenes National Security Cabinet meeting: اسرائیل نے قومی سلامتی کی کابینہ کا اجلاس کیا طلب، جنگ بندی کے امکانات پر کیا جائے گا تبادلہ خیال
حماس نے بدھ کو فلسطینی اسلامی جہاد کے ساتھ ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی سمجھوتے سے کم کو قبول نہیں کرے گا جس میں ایک جامع جنگ بندی اور غزہ پٹی سے اسرائیلی افواج کا مکمل انخلاء شامل ہے۔
India rejects claims of floods in Bangladesh: بھارت نے تریپورہ ڈیم کی وجہ سے بنگلہ دیش میں سیلاب کے دعووں کو کیا مسترد
وزارت خارجہ نے کہا کہ سیلاب اور پانی کا انتظام ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ مسئلہ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پار سے 54 مشترکہ دریاؤں کی وجہ سے ندیوں کے پانی کا تعاون اہم ہے۔
Ukraine-Russia War: روس کے شہر برائنسک میں یوکرینی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام، روسی گورنر کا دعویٰ
روسی وزارت دفاع کے مین ملٹری پولیٹیکل ڈائریکٹوریٹ کے نائب سربراہ اپٹی علاڈینوف نے پیر کے روز کہا کہ روسی فوج صورتحال پر اپنی گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
Israel-Hezbollah war: حزب اللہ کے حملے سے اسرائیل خوفزدہ، ہزاروں گھر تباہ، لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
حماس کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کے دباؤ میں کام کر رہا ہے۔ اسرائیل نے اس تجویز میں نئی شرائط شامل کی ہیں، جو ہمارے لیے قابل قبول نہیں۔
Demonetization is going to happen in Pakistan: پاکستان میں بھی نوٹ بندی کا فیصلہ، لیکن ہندوستان سے مختلف ہوگا طریقہ
پاکستانی خبررساں اداروں کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کروائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کاغذ کی کرنسی کے بجائے ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کروایا جائے گا۔
Bangladesh Political Crisis: شیخ حسینہ ہندوستان میں کب تک مقیم رہیں گی؟ گزرتے ایام کے ساتھ کون سا نیا سفارتی بحران کرنا پڑے گا سامنا؟
ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ شیخ حسینہ ہندوستان میں ہیں اور انہیں مدد کی ضرورت ہے۔ لیکن، حسینہ کا ہندوستان میں طویل مدت تک قیام حکومت کے لیے سفارتی مسائل پیدا کر رہا ہے۔
Russian President Putin kissed the Holy Quran: قرآن مقدس کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دیا بوسہ،مسجد کا کیا دورہ، ویڈیو وائرل،بحث کا بازار گرم
روس کے صدر ولادیمیر پیوتن کی قرآن پاک کو بوسہ دینے کی ویڈیو کافی گردش کررہی ہے ۔ حالانکہ ان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔آپ کو بتادیں کہ یہ ویڈیو روسی چیچن ریپبلک کے دارالحکومت گروزنی کی ایک مسجد میں ریکارڈ کی گئی تھی۔





