Swedish Government to make a Law against Desecration of the Holy Quran: سوئیڈن میں عالمی دباؤ کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے حکومت کا بڑا پلان
سوئیڈن کی حکومت پبلک آرڈرایکٹ میں ترمیم کے بارے میں غوروخوض کر رہی ہے، جس کے ذریعہ پولیس کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دے۔
Saudi Arabia-Israel Relations: اسرائیل-سعودی عرب کے تعلقات میں شہزاہ محمد بن سلمان کی طرف سے کیوں ہو رہی ہے تاخیر؟ یہاں جانئے بڑی وجہ
سعودی عرب نے نائف السدیری کوفلسطین میں اپنا سفیرمقررکرکے واضح کردیا ہے کہ فی الحال اسرائیل کے ساتھ تعلقات آگے بڑھانے کے لئے جلد بازی کے موڈ میں نہیں ہیں۔ اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ میں اب تک سعودی عرب کھل کرفلسطین کی حمایت کرتا رہا ہے۔
ڈونالڈ ٹرمپ کو زہر ملا خط بھیجنے والی کناڈائی خاتون کو 22 سال کی جیل، جج سے کہی یہ بات
Washington News: ڈونالڈ ٹرمپ کو زہرملا خط بھیجنے والی خاتون کو پکڑلیا گیا۔ خاتون کناڈا کی ہے۔ عدالت نے اسے 22 سال کی سزا سنائی ہے۔
US court dismisses Tahawwur Rana’s habeas corpus petition: ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان لانے کی راہ ہموار، امریکی عدالت نے رانا کی کی درخواست کو کیا مسترد
رانا نے جون میں امریکی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہیبیس کارپس کی درخواست دائر کی تھی جس میں اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کی امریکی حکومت کی درخواست کو قبول کیا گیا تھا۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پاکستان کے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، سابق وزیر اعظم کے جیل سے متعلق کیا یہ بڑا مطالبہ
بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، لیکن انہیں کلاس سی میں رکھا گیا ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود قانونی ٹیم کو ملنے نہیں دیا گیا۔ ہم اس معاملے کو عدالت کے سامنے اٹھائیں گے۔
Yasin Malik’s wife: یاسین ملک کی اہلیہ پاکستان میں وزیر بنیں گی، جے کے ایل ایف کے سربراہ کاٹ رہے ہیں عمر قید کی سزا
یاسین ملک کو آئی پی سی کی دفعہ 121 (حکومت ہند کے خلاف جنگ چھیڑنے) کے تحت سزا سنائی گئی تھی، جس میں سزائے موت ہے۔ بتادیں کہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے
Saudi Arabia is Becoming the Next Big Destination for Footballers: یورپ سے نکل کر سعودی عرب میں آباد ہو رہی ہے فٹبال کی پرجوش دنیا،کارآمد ثابت ہورہا ہے محمد بن سلمان کا سپورٹس پلان
سعودی عرب میں فی الحال النصر، الہلال، الاتحاد ،الاہلی، اور الاتفاق جیسے بڑے فٹبال کلب ہیں جہاں اب بڑے بڑے کھلاڑی موجود ہیں ۔ النصر میں رونالڈو اور سعدیو مانے، الہلال میں نیمار، الاتحاد میں کریم بنجیما جیسے بڑے کھلاڑی جو یوروپ سے نکل کر سعودی عرب کی اسپورٹس ورلڈ اور سیاحت کو براہ راست فروغ دے رہے ہیں۔
Islamabad Police forms special unit to protect minority: اسلام آباد پولیس نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور طبقوں کے تحفظ کے لیے تشکیل دیا خصوصی یونٹ
بدھ کے روز ہونے والے تشدد کے بعد جڑانوالہ میں 3000 سے زائد پولیس اہلکار اور پاکستان رینجرز کی دو کمپنیاں تعینات کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے جڑانوالہ میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے چار یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Malaysia Plane Crash: ملائیشیا میں ایکسپریس وے پر لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
ایکسپریس وے پر لینڈنگ کے دوران طیارہ کار اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا اور حادثہ پیش آیا۔ اس کے فوری بعد ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ جس کے بعد فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے
Woman Buried Alive: خاتون کو ’غلطی‘ سے کردیا گیا زندہ دفن، 11 دنوں بعد قبر کھود کر نکالی گئی لاش، جان کر اڑ جائیں گے ہوش
Brazil Woman Buried Alive: برازیل میں ایک خاتون کو زندہ دفن کردیا گیا۔ خاتون 11 دنوں تک قبرمیں رہی، پھر قبرکھود کر اسے نکالا گیا۔