Animal Box Office Collection: اینیمل کا باکس آفس پر جلوہ، تین دن میں 200 کروڑ سے زیادہ کی کمائی
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی مقبول فلم ’اینیمل‘ باکس آفس پر دھمال مچا رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
Ileana D’Cruz Quit Film Industry: فلمی سفر کو الوداع کہہ رہی ہیں اداکارہ الیانا ڈی کروز، سامنے آئی یہ بڑی وجہ
Ileana D'Cruz Quit Film Industry: ’برفی‘ اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایک بڑی خبرسامنے آرہی ہے، جو ان کے فینس کو مایوس کرسکتی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ فلموں سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔
Bigg Boss News: بگ باس کی ’آواز‘ نے مشکلات میں کیا اضافہ ، اداکار کو گالیاں، جان سے مارنے کی ملی دھمکیاں، جانئے کیا ہے سارا معاملہ
بگ باس شو میں اپنی آواز دینے والے اداکار اور راوی وجے وکرم سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور انہیں لوگوں کی جانب سے دھمکیاں بھی مل رہی ہیں۔
Sam Bahadur Box Office Collection Day 2: وکی کوشل کی ‘سیم بہادر’ نے دوسرے دن کر لی اتنے کروڑ کی کمائی، جانئے کتنا تھا کلیکشن
سال 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم 'اوری: دی سرجیکل اسٹرائیک' نے باکس آفس پر پہلے دن 8.20 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی دوسرے نمبر پر 'راضی' ہے، جس میں عالیہ بھٹ وکی کوشل کے ساتھ جوڑی میں نظر آئیں۔ سال 2018 میں ریلیز ہونے والی اس فلم کا پہلے دن کا کلیکشن 7.53 کروڑ روپے تھا۔
Neetu Kapoor remembers her late husband: اینیمل میں بیٹے رنبیر کپور کی زبردست پرفارمنس دیکھ کر ماں نیتو کپور کو اپنے آنجہانی شوہر کی آئی یاد، کہا- کاش رشی یہاں ہوتے
رنبیر نے کہا تھا، “میرے خیال میں والدین کو کھونا ہمیشہ کسی کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے۔ تو جب میں نے کچھ سال پہلے اپنے والد کو کھو دیا تھا... مجھے نہیں لگتا کہ میں ابھی تک اس نقصان کو پورا کر پایا ہوں۔
Bigg Boss 17: ماں نے خود کشی کی تھی، گھر والوں کے سامنے خود اس کنٹسٹنٹ نے کیا حیران کرنے دینے والی بات،آخر وجہ یہ بتا ئی
ایشوریہ پوچھتی ہیں کہ اس نے ایسا کیوں کیا؟ اس پر منور کہتے ہیں کہ اس وقت بہت مسائل تھے۔ 'میرے والد کے ساتھ ان کے تعلقات ٹھیک نہیں چل رہے تھے۔
Animal Online Leak: اینیمل کی بمپر اوپننگ کے درمیان پروڈیوسرز کے لیے بری خبر، ایسے میں اس کی کمائی پر اثر پڑنے کا امکان ہے
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی 'اینیمل' میں رنبیر کپور اور رشمیکا مندنا نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ اس فلم میں دونوں نے پہلی بار اسکرین شیئر کی ہے۔
Randeep Hooda ties the knot with Lin Laishram: رندیپ ہڈا اور لن لیشرم رشتہ ازدواج میں منسلک، خوبصورت تصاویر آئی منظر عام پر
اداکارہ لین لیشرم اور اداکار رندیپ ہوڈا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کئی سالوں سے رشتہ میں تھے۔
Animal Box Office Collection Day 1: دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر سکتی ہے فلم اینیمل! فلم ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کو دے سکتی ہے شکست؟
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی 'اینیمل' میں رنبیر کپور کے علاوہ رشمیکا مندنا، انیل کپور، بوبی دیول اور شکتی کپور سمیت کئی اداکاروں نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ یہ فلم ہندی، تامل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم زبانوں میں یکم دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
Nita Mukesh Ambani Cultural Centre:نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر لایا گیا ویسٹ اینڈ کلاسک MAMMA MIA! شو، ماں اور بیٹی کی شاندار کہانی
مکیش امبانی کلچرل سینٹر کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی نے MAMMA MIA شو کی کاسٹ سے ملاقات کی۔ انہوں نے دنیا کو لندن کے ویسٹ اینڈ میں سب سے طویل چلنے والے سماشیٹ میوزیکل شو کے بارے میں بتایا۔ یہ شو 7 جنوری 2024 تک چلے گا۔





