Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

شرمین سہگل نے کہا کہ اگر میں اس طرح سارا دباؤ اپنے اوپر لینا شروع کروں تو کیا ہوگا؟ میں ذہنی صحت اور خوش حال  زندگی گزارنا چاہتی ہوں، اس لیے میں وہی کرنا چاہتی ہوں اور میں یہ چاہوں گی کہ ہر کوئی عالم زیب کو پسند کرے، لیکن بہت سے لوگ ایسے  بھی ہوں گے ،جنہیں وہی کہنا  ہوگاجو وہ کہنا  چاہتے ہیں ، اس لئے ان  چیزوں کو خود  پر حاوی نہیں ہونے  دینا چاہئے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران تقریباً 40 گواہوں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن میں سیلینا کے دو سابقہ ​​شوہر بھی شامل تھے۔ پرویز نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے جھوٹا پھنسایا گیا کیونکہ پولیس کی تفتیش میں کئی غلطیاں تھیں۔

نئے گھر کے بارے میں بات کرتے ہوئے راجکمار راؤ نے کہا، شاہ رخ جی  نے مجھے ایک بات سکھائی، بیٹا، اگر کبھی  بھی گھر خریدیں تو اپنی اوقات سے تھوڑا زیادہ لینا۔

رنویرسنگھ نے اپنے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ جبکہ دیپیکا پادوکون کے اکاونٹ پراب بھی تصاویر موجود ہیں۔

ریکھا اورونود کھنہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیومیں ریکھا گا رہی ہیں اورونود کھنہ ڈانس کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

اداکارہ شلپا شندے اداکار رومیت راج کے ساتھ رشتے میں  تھیں۔ دونوں شو مایکا (2007-2009) کے سیٹ پر  ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔ ان کی منگنی ہو گئی تھی۔

آئی پی ایل کا خمار اس وقت پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے دوران کے کئی موومنٹس وائرل ہوجاتے ہیں۔ اس بار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

سین کے بارے میں بات کرتے ہوئے ذوالفقار یعنی شیکھر سمن نشے میں دھت ہو کر منیشا کوئرالا یعنی ملکہ جان کے پاس چلے جاتے ہیں۔ وہ اس قدر نشے میں ہیں کہ وہ چلتی گاڑی کے باہر پیشاب کرتے ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟

ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔