- Home » بریکنگ نیوز » Tushar Mehta re appointed as Solicitor General: تشار مہتا کو مرکزی حکومت نے پھر سالسٹر جنرل مقرر کیا
Tushar Mehta re appointed as Solicitor General: تشار مہتا کو مرکزی حکومت نے پھر سالسٹر جنرل مقرر کیا
مرکزی حکومت نے تشارمہتا کو سال 2018 میں دو سال کے لئے ہندوستان کا سالسٹر جنرل مقررکیا تھا۔ دو سال تک اس اہم عہدے پر فائز رہنے کے بعد 2020 میں انہیں پہلی بار ایکسٹینشن دیتے ہوئے دوسری مدت دی گئی۔ اب تیسری مدت کے لئے انہیں ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس طرح سے تشار مہتا تین سال تک یہ ذمہ داری نبھائیں گے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔