Bharat Express DD Free Dish

VC arrested for taking Bribe of 50,000: تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر 50 ہزار روپئے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

تلنگانہ یونیورسٹی کے 63 سالہ وائس چانسلر نے مبینہ طور پر 23-2022 کے لئے بھیمگل میں شکایت کنندہ کے کالج کو ایک امتحانی مراکز الاٹ کرنے کے لئے دساری شنکر سے50,000 روپئے کی رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read