Bharat Express

Lok Sabha adjourned till 2 PM: ہنگامہ آرائی کے بعد لوک سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لئے ملتوی

پارلیمنٹ میں آج بدھ کے روز یعنی 2 اگست کو دہلی سروس بل پر بحث ہونی تھی۔ حالانکہ بحث شروع ہونے سے قبل ہی ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی، جس کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا سے دہلی سروس بل کو منظوری مل گئی۔

    Tags: