Bharat Express

بنگال کے سابق سی ایم بدھادیب بھٹاچاریہ کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

مغربی بنگال کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئرکمیونسٹ لیڈر بدھا دیب بھٹا چاریہ کی اچانک طبیعت کافی خراب ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد گرین کاریڈور بناکرانہیں آناً فاناً میں کولکاتا کے ذاتی ووڈلینڈس اسپتال کے آئی سی یو میں شام تقریباً 4:30 بجے داخل کرایا گیا ہے۔

بنگال کے سابق وزیراعلیٰ بدھا دیب بھٹا چاریہ کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔

    Tags: