Bharat Express

Haryana Violence: نوح میں دوپہر 12:30بجے سے 2:30 بجے تک کرفیو میں دی گئی نرمی

ہریانہ کے نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد نوح کے حالات کو معمول پرلانے کے لئے انتظامیہ پوری کوشش کر رہی ہے۔ نوح انتظامیہ نے آج دوپہر12:30 بجے سے دوپہر2:30 بجے تک کرفیو میں نرمی دی گئی ہے۔

ہریانہ کے نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔

    Tags: