Bharat Express

Atiq-Ashraf Sister Ayesha Noori Files Petition in Supreme Court: عتیق احمد اور اشرف احمد کی بہن عائشہ نوری کی عرضی پر 3 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اشرف کی بہن عائشہ نوری کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے تیار ہوگیا ہے۔ عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے انکاونٹر کا بھی سپریم کورٹ سے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔عائشہ نوری نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے مرکزی حکومت اور یوگی حکومت پر بڑا الزام عائد کیا ہے۔

عتیق احمد-اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

    Tags: