Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے محفوظ طریقے سے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ اس وقت تک بحال نہیں کیا جائے گا جب تک مغرب روسی زرعی برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔

پاکستان روانگی سے قبل راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دورہ مکمل طور پر کرکٹ سے متعلق ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی بات نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی کے نائب صدر راجر بنی نے کہا کہ میں اپنے سفر کا انتظار کر رہا ہوں۔ایشیا کپ پہلی بار ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جا رہا ہے۔

حال ہی میں پارٹی کے9 اہم لیڈروں نے شیوراج حکومت چھوڑ دی ہے اور اب وہ سب اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کررہے ہیں۔ مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے بھی گزشتہ ہفتہ  ان میں سے کچھ لیڈران کو پارٹی کی رکنیت دلائی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدراے ریوانتھ ریڈی ذاتی طور پر اجلاس کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے ہی شہر کے اندر چار سے پانچ ہوٹلوں کی نشاندہی کر لی ہے جہاں میٹنگ کے لیے آنے والے 200 ممبران کی گنجائش ہو سکتی ہے۔

ہندوستان میں منعقد ہونے والےجی 20سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ وزیر اعظم لی کیانگ شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر (4 ستمبر) کو یہ اطلاع دی ہے۔جی 20سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔

یہ میٹنگ ملکارجن کھرگے نے بلائی ہے۔اس میٹنگ میں  18 سے 22 ستمبر کے درمیان ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپوزیشن جماعتیں اپنی حکمت عملی طے کریں گی۔اگرچہ پانچ روزہ اجلاس کا ایجنڈا ابھی تک جاری نہیں کیا گیا ہے۔