Rahmatullah
Bharat Express News Network
Famine is confirmed in Gaza: قحط نے غزہ شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اسرائیلی وزارت خارجہ کی قحط کی تردید
آئی پی سی نے کہا کہ بھوک امداد کی ناکہ بندی سے پیدا ہوئی اور غزہ میں بڑے پیمانے پر رپورٹ میں کہا گیا کہ غزہ میں نصف ملین سے زیادہ لوگوں کو بھوک کی تباہ کن قلت کا سامنا ہے۔
TikTok Back In India: ٹک ٹاک کی 5 سال بعد بھارت میں واپسی، ویب سائٹ نے کام شروع کر دیا، ایپ اب بھی بند
پی ایم مودی رواں ماہ کی آخری تاریخ کو چین کا دورہ کرنے والے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حکومت نے چین کے ساتھ تلقات بہتر کرنے کی غرض سے ایسا قدم اٹھا رہی ہے۔
FBI raids ex-Trump aide John Bolton’s home: ٹرمپ کے ٹیرف پر تنقید کرنے والے سابق مشیر جان بولٹن کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ
بولٹن نے کہا کہ ٹرمپ کو ہندوستان کے ساتھ تعلقات سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا، "ہمیں تعلقات کو پہنچنے والے نقصان پر توجہ دینی چاہیے۔
Xi Jinping makes rare visit to Tibet: اچانک تبت پہنچ گئے چین کے صدر شی جنپنگ،دلائی لاما کے جانشین سے متعلق تنازع کو کم اور تبت پر اپنی گرفت زیادہ دکھانے کی ہوئی کوشش
یہ تقریب تبت خود مختار خطے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی۔ پوٹالہ پیلس، جو کبھی دلا ئی لاماؤں کی سردیوں کی رہائش گاہ تھا، اب ایک سیاحتی مقام ہے، لیکن اس کی روحانی اہمیت تبت کے لوگوں کے لیے ناقابل انکار ہے۔
U.S. tariff impact: ٹرمپ کے ٹیرف بم کا ہندوستان پر دکھنے کا لگا اثر،ایشیا میں سب سے زیادہ آمدنی کے تخمینوں میں کی گئی کمی
امریکی ٹیرف کے اثرات نے ہندوستانی ایکوئٹی مارکیٹ کی رینکنگ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بینک آف امریکہ کے تازہ ترین فنڈ مینیجر سروے کے مطابق، ہندوستان صرف دو ماہ میں ایشیا کی سب سے پسندیدہ ایکوئٹی مارکیٹ سے سب سے کم ترجیحی مارکیٹ بن گیا ہے۔
Bihar SIR and MHA: پاکستانی خواتین کا بہار میں بن گیا فرضی ووٹر کارڈ،وزارت داخلہ کی جانچ میں بڑا انکشاف
رپورٹ سامنے آنے کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر نے بھاگلپور کے ایس ایس پی کو تحقیقات سونپیں۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ان دونوں پاکستانی خواتین کے نام پر ووٹر شناخت کارڈ ای پک نمبر سمیت بن چکے ہیں۔ اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے بعد انتظامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔
UP Weather Update: یوپی میں آج سے پھر شروع ہوسکتا ہے شدید بارشوں کا سلسلہ، 38 اضلاع میں الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ایک مو نسون ٹرف اور کم دباؤ کے علاقے کی وجہ سے یہ شدید بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ، بجلی گرنے اور 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کھلے مقامات پر جانے سے گریز کریں اور محتاط رہیں۔
Russia Ukraine War: روس کے ساتھ جنگ میں اب تک 17 لاکھ یوکرینی فوجی ہلاک یا لاپتہ،ہیکر گروپ نے کیا بڑا انکشاف
یوکرینی حکومت نے اسے جعلی اور روسی پروپیگنڈا قرار دیا ہے، جبکہ جنرل سٹاف نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ مغربی انٹیلی جنس اور آزاد ذرائع جیسے میڈیا زونا اور میڈوزا کے مطابق، یوکرینی نقصانات 100,000 سے 130,000 ہلاک اور زخمی ہیں۔
U.S. asked us to buy energy from Russia: روس سے تیل خریدنے کی درخواست امریکہ نے ہی ہندوستان سے کی تھی: جئے شنکر
امریکی پابندیوں اور محصولات کے باوجود، جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان اپنی توانائی ضروریات کے لیے روس سے تیل خریدتا رہے گا، کیونکہ یہ فیصلے مارکیٹ حالات اور اقتصادی استحکام کے پیش نظر کیے جاتے ہیں۔
Supreme Court to pronounce verdict: دہلی میں آوارہ کتوں کا مستقبل آج ہوگا طے، سپریم کورٹ سے آئے گا بڑا فیصلہ
آج کا فیصلہ اس بات کا تعین کرے گا کہ آیا 11 اگست کا حکم جاری رہے گا یا مزید سماعت تک معطل ہو جائے گا۔ یہ فیصلہ عوامی حفاظت اور جانوروں کی فلاح و بہبود کے توازن کے لیے ایک مثال قائم کر سکتا ہے۔





