Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Israel Under Attack: حماس کے حملے کے درمیان ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لئے جاری کی یہ اہم ایڈوائزری
اسرائیل پر حماس کے حملے کے سبب ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانہ نے ہندوستانی عوام کو غیر ضروری آمدورفت سے بچنے اور سیکورٹی مقامات کے قریب رہنے کے لئے کہا ہے۔
Imran Masood Joins Congress: عمران مسعود کانگریس میں شامل، لوک سبھا الیکشن لڑنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Imran Masood News: عمران مسعود کو کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے رکنیت دلائی۔ بی ایس پی نے راہل گاندھی کی تعریف کرنے پر عمران مسعود کو ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔
Monu Manesar in Nuh Violence: جنید-ناصر کے قتل سانحہ کا ماسٹر مائنڈ مونو مانیسر کی رہائی کے لئے بجرنگ دل اور وی ایچ پی نے اٹھایا یہ بڑا قدم
مبینہ گئورکشک مونومانیسر کی رہائی کے مطالبہ سے متعلق ہندو تنظیموں نے سڑک پرخوب ہنگامہ بھی کیا اورسائبرسٹی گروگرام میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کرکے ڈی سی کو میمورنڈم سونپا۔ اس دوران تمام ہندو تنظیموں کے سینکڑوں کارکنان نے مونو مانیسر کو ضمانت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف پر پھوٹا عوام کا غصہ، گاڑی پر کردیا حملہ، ویڈیو وائرل
پاکستان کے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سابق وزیراعظم اپنے انتخابی حلقہ کے دورہ پرتھے، تبھی کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پرحملہ کردیا۔





