Bharat Express

Mohd Sameer




Bharat Express News Network


مسافر پر یہ پابندی اس لئے لگائی گئی ہے کیوں کہ اس نےنشے کی حالت میں ایک خاتون مسافر پر پیشاب کرنے جیسا ناشائستہ اور غیر مہذب رویے اختیار کیا تھا۔

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن (BSSC) کی تیسری ستح کا گریجویٹ پرائمری امتحان (PT) کا سوالیہ پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد پورا امتحان منسوخ کرنے کی مانگ کولے کر سڑک پر آئے طلباء نے بروز بدھ پٹنہ کی سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا۔

ڈی جی سی اے نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی سی اے نے بدھ کو کہا، "ہم ایئر لائن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔"

چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج کا سامنا کرنے والے شہری اور بے دخل انداز میں کھڑے کھڑے مارے گئے، اسی طرح ٹارگٹ کلنگ اور مسلح جھڑپوں میں فلسطینی جنگجو بھی مارے گئے۔

دوسری جانب اس ڈیل کے بعد لوٹس کمپنی کے شیئرز آسمان کو چھونے لگے ہیں۔ منگل کو لوٹس کمپنی کے حصص 135.50 تک پہنچ گئے۔

پیر کو آسٹریا کے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے، جے شنکر نے کئی سالوں سے جاری دہشت گردی کے طریقوں کی مذمت نہ کرنے پر یورپی ممالک پر بھی تنقید کی۔

خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ کرولے شراب کے نشے میں آکر اس سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ ایک بار اس نے اس کے زیورات چرائے اور ایک جوہری کے پاس گروی رکھ دیے۔

ڈان کی رپورٹ میں یہ بھی خلاصہ کیا گیا کہ مہوش حیات اور سجل علی نے بھی بے بنیاد الزامات اور کردار کشی کی مذمت کرتے ہوئے پیغامات پوسٹ کیے۔

دینی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم بھی دی جائے گی۔ نئے تعلیمی سال میں سرکاری مدارس 'جدید' تعلیم پر زیادہ توجہ دیں گے۔

جسٹس راما سبرامنیم نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار پر کوئی اضافی پابندی نہیں لگائی جا سکتی سوائے ان کے جو آئین کے آرٹیکل 19(2) کے تحت درج ہیں۔