Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


رادھے شیام وشنوئی نے پوکھرن کے ریگستان میں 50 سے زائد آبی ذخائر بنا کر جنگلی حیات کو نئی زندگی بخشی، جس سے گریٹ انڈین بسٹرڈ (گوڈاور) چنکارا اور دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا جبکہ غیر قانونی شکار بند ہو گئے

بنگلہ دیش 26 مارچ کو اپنا یوم آزادی مناتا ہے، جسے بنگلہ دیش کا قومی دن کہا جاتا ہے۔ یہ دن 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ زیر حراست بلوچ حقوق کے کارکنوں کو فورا رہا کرے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرے

اڈانی گرین انرجی گیلری نے لندن کے سائنس میوزیم میں پہلے سال میں 7 لاکھ زائرین کو اپنی طرف متوجہ کیا

بائیں بازو کی انتہا پسندی (ایل ڈبلیو ای) کے خطرے سے مکمل طور پر نمٹنے کے لیےحکومت ہند (جی او آئی) نے 2015 میں ’ایل ڈبلیو ای سے نمٹنے کے لیے قومی پالیسی اور ایکشن پلان‘ کو منظوری دی۔

اس منصوبے میں پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز کی سطح پر مختلف ایگری انفراسٹرکچر کی تخلیق شامل ہے، جن میں گودام، کسٹم ہائرنگ سینٹر، پروسیسنگ یونٹس وغیرہ شامل ہیں۔ حکومت ہند کی مختلف موجودہ اسکیموں جیسے کہ ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ، زرعی مارکیٹنگ سسٹم (ایگریکلچرل مارکیٹنگ سسٹم) کے ذیلی ڈھانچے کی تشکیل، پردھان منتری مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم کوجوڑنے کے ساتھ کیا جائے گا۔

دودھ دوہنے ، چاراکھلانے ، مویشیوں کے انتظام اور جانوروں کی صحت کو یقینی بنانے سے متعلق اہم کام انجام دینے والے ہندوستان کے ڈیری سیکٹر میں خواتین ایک ناگزیر کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈیری فارمنگ میں تقریباً 70فیصد افرادی قوت خواتین پر مشتمل ہے، پھر بھی اس شعبے کی غیرمنظم نوعیت کی وجہ سے اکثر ان کی شراکت کی قدر نہیں کی جاتی

حکومت نے پرائمری ایگری کلچرل کریڈٹ سوسائٹیز(پی اے سی ایس)کو پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر( پی ایم بی جے کے)چلانے کے لیے اہل قرار دیا

30,300 کروڑ روپے کی آمدنی ترغیبی مہم کی وجہ سے: نرملا سیتارمن

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے 'نئے دور کی خواتین' کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے خواتین کی جدوجہد، خوابوں اور فطرت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور معاشرے میں تبدیلی لانے میں خواتین کے کردار پر زور دیا۔