Habiburrahman
Bharat Express News Network
Mallikarjun Kharge criticized the Modi government: ای وی ایم ایک ’فراڈ‘ ہے، حکومت آہستہ آہستہ جمہوریت ختم کر رہی ہے: ملکارجن کھڑگے
احمد آباد اجلاس کے دوسرے دن کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’ جب ملک کے لوگ سو رہے تھے تب کئی اہم بل آدھی رات کو ایوان میں لائے گئے‘۔
Gurmeet Ram Rahim released from Sonaria Jail: ڈیرے کے یومِ تاسیس سے قبل گرمیت رام رحیم کو پھر 21 دن کی فرلو، سوناریا جیل سے رہا
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر 21 دن کی فرلو پر جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ 29 اپریل کو ڈیرے کا یومِ تاسیس ہے، جس پر بڑے پروگرام کی تیاری جاری ہے
A new Aadhaar app launched: فزیکل کارڈ اور فوٹو کاپی کی ضرورت ختم، چہرے کی شناخت اور کیو آر کوڈ سے ہوگا سارا کام
مرکزی حکومت کی نئی آدھار ایپ سے اب شناخت کے لیے کارڈ یا فوٹو کاپی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ کیو آر کوڈ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے فوری اور محفوظ تصدیق ممکن ہوگی
Seven people died due to lightning: بہار میں آسمان سے قہر! بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی موت، 19 ضلعوں میں آندھی-طوفان اور تیز بارش کا الرٹ
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بیگوسرائے میں 4 اور مدھوبنی میں 3 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ موسم کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
AMU professor wants to meet RSS Chief Mohan Bhagwat: بھاگوت سے ملنا چاہتے ہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر، دہلی سے ناگپور تک رابطے کے لیے کوششیں ہوئیں تیز، کیا ہے ملاقات کی حقیقت؟
اے ایم یو کے پروفیسروں نے آرایس ایس سربراہ سے ملاقات کی کوششیں شروع کر دی ہیں، گرچہ ایسے پروفیسروں کی تعداد بیس ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے تین کو موہن بھاگوت سے ملنے کا وقت ملا ہے۔
United State and Iran talks: ٹرمپ کاعمان میں ایران سے مذاکرات کا فیصلہ، نیتن یاہو کی ایران پر حملے کی درخواست مسترد
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جھٹکا دیتے ہوئے ایران پر حملے کی تجویز مسترد کر دی اور عمان میں براہ راست مذاکرات کا اعلان کر دیا
DM Court fines Abdullah Azam: اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم مشکلوں میں گھرے، ڈی ایم کورٹ نے اسٹامپ چوری معاملہ میں 3.71 کروڑ روپے جرمانہ لگایا
زمین کی رجسٹری میں اسٹامپ چوری کے معاملے میں ڈی ایم کورٹ نے سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم پر 3 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا، ایک ماہ میں جمع کرانے کا حکم
Meghalaya principal secretary found dead: ازبکستان میں پرنسپل سکریٹری محمد رضی کی پراسرار موت، ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی لاش
افسران نے منگل کے روز بتایا کہ آئی آر ٹی ایس افسر رضی 2021 سے میگھالیہ ریاست میں ڈیپوٹیشن پر کام کر رہے تھے۔ وہ 4 اپریل کو ذاتی سفر پر ازبکستان گئے تھے اور وہاں بخارا شہر کے ہوٹل میں رکے تھے
IPL 2025 KKR Vs LSG: سنسنی خیز مقابلے میں لکھنؤ نے کولکاتا کو 4 رنوں سے ہرایا، دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر 400 سے زائد رن بنائے
کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے 13ویں، 14ویں، 15ویں، 16ویں اور 17ویں اوور میں مسلسل 5 وکٹیں گنوا دیں۔ حالانکہ رنکو سنگھ نے کچھ شاندار اور بڑے شاٹس لگا کر ٹیم کو جیت دلانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔
Gujarat High Court refuses to dargah as property of Waqf: گجرات ہائی کورٹ نے 100 سال قدیم درگاہ کو وقف کی ملکیت ماننے سے کیا انکار
کٹاریا عثمان غنی حاجی بھائی ٹرسٹ نے گجرات ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی۔ عرضی میں ٹرسٹ نے ریاستی حکومت کے درگاہ کو توڑنے کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا تھا۔





