Habiburrahman
Bharat Express News Network
PLI scheme for 11 pharma products rolled out: گیارہ دواساز مصنوعات کے لیے PLI اسکیم کا آغاز، مجموعی طور پر 41 مصنوعات شامل، 6,940 کروڑ روپے کا بجٹ مختص
ان مصنوعات میں نيومايسن، جينٹامايسن، ايريتهرومايسن، اسٹریپٹومايسن، ٹیٹراسائکلین، سیپروفلوکساسن اور ڈائکلوفیناک سوڈیم شامل ہیں
How to deal with the severe food crisis? شدید غذائی بحران سے کیسے نمٹا جائے؟ یواین کے سروے میں کیا ہیں حیران کردینے والے اعداد و شمار
اقوام متحدہ نے 53 ممالک میں ایک سروے کرایا جس میں چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے۔ اقوام متحدہ نے غور و فکر شروع کر دیا ہے کہ بھوک جیسے مسئلے کا حل کیسے نکالا جائے۔
Government approves 8.25 percent interest on PF: مودی حکومت نے مالی سال 2024-25کے لیے پی ایف پر 8.25 فیصد سود کی منظوری دی
مودی حکومت نے مالی سال 2024-25 کے لیے EPF پر 8.25 فیصد سود کو برقرار رکھتے ہوئے ملازمین کے لیے بڑی راحت دی ہے۔ نئے صارفین کی تعداد میں اضافہ اور نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شمولیت ملک میں روزگار اور مالی بیداری میں اضافے کا مظہر ہے۔
Amit Shah To Visit Maharashtra: وزیر داخلہ امت شاہ مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر جائیں گے، آپریشن سندورکے بعد ریاست کا پہلا دورہ
امت شاہ کا مہاراشٹر کا یہ دورہ بھارت کی عالمی سطح پر جاری "آپریشن سندور" مہم کا حصہ ہے، جس کے تحت بھارتی وفود دنیا بھر میں دہشت گردی کے پاکستانی خطرے کو اجاگر کر رہے ہیں اور خود دفاع کے حق میں عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
NITI Aayog meeting: فنڈز کے لیے مقدمہ دائر کرنا پڑے یہ مناسب نہیں، نیتی آیوگ کی میٹنگ میں وزیراعظم مودی سے بولے ایم کے اسٹالن
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ اس میٹنگ میں بی جے پی اور غیر بی جے پی کی حکومت والے ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔ اس دوران تمل ناڈو اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے کئی اہم مسائل اٹھائے۔
Supreme Court of India: سپریم کورٹ نے مرکزی نیم فوجی دستوں میں آئی پی ایس افسران کی تقرری پر لگائی روک، وزارت داخلہ کو جاری کی ہدایت
مرکزی نیم فوجی دستوں میں سی آر پی ایف، بی ایس ایف اور آئی ٹی بی پی کے علاوہ سشسترا سیما بل (SSB)، سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (CISF) اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (NDRF) شامل ہیں۔
Reserve Bank of India: ریزرو بینک آف انڈیا کا مرکزی حکومت کو بڑا تحفہ، مالی سال 25-2024 کے لیے 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان
بھارتیہ ریزرو بینک (RBI) نے مالی سال 2024-25 کے لیے حکومت کو 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا سرپلس ٹرانسفر ہے جو حکومت کو کسی بھی مالی سال میں ملا ہے۔
Mini-Secretariats in Delhi: دہلی میں 11 منی سکریٹریٹ بنانے کی تیاری، تمام ضلع مجسٹریٹوں کو جگہ تلاش کرنے کی ہدایت، عوام کو کس قسم کا ہوگا فائدہ….. ؟
ریونیو محکمہ کے ایک افسر کے مطابق، منی سیکریٹریٹ کا مقصد انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانا اور عوامی سہولت پر مبنی حکمرانی کو فروغ دینا ہے۔ یہ منی سیکریٹریٹ ضلعی سطح پر مختلف خدمات کو مربوط کرنے والے مراکز کے طور پر کام کریں گے۔
X shut down again: پھر بند ہوا ایکس، صارفین پریشان، ایپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں ورژن پر مسائل کا سامنا، خرابی کی کوئی وجہ اب تک نہیں بتائی گئی
جمعہ کے روز بھی دنیا بھر کے صارفین کوX ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لاکھوں صارفین اس مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کر سکے تھے۔ DownDetector کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والی بندش کے دوران دنیا بھر سے 5,000 سے زائد صارفین نے شکایات درج کرائی تھیں۔
Developed India are a deceptive slogan: اظہار رائے کی آزادی، معاشی و سماجی ناانصافی کے ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کی بات ایک پُرفریب نعرہ
جے رام رمیش نے نیتی آیوگ کی میٹنگ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب اظہار رائے کی آزادی، اداروں کی خودمختاری اور سماجی ہم آہنگی پر حملے ہو رہے ہوں تو ترقی یافتہ ہندوستان کیسا؟





