Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


پی ایم مودی گروپ آف سیون یا جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان کے ہیروشیما میں تھے اس دوران ہندوستان کو جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے بار بار کئی دعوت نامے ملے۔

بائیڈن نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کا آٹوگراف طلب کیا جب یہ دریافت کیا کہ وہ کس طرح بڑے ہجوم کا انتظام کر رہے ہیں۔

جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر کواڈ میٹنگ میں، بائیڈن نے مودی کو بتایا کہ وہ اگلے ماہ مودی کے دورہ امریکہ کے دوران تقریب کے لیے درخواستوں کے سیلاب کے ساتھ ایک چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔

وزیراعظم کی جیکٹ بنانے کے لیے استعمال شدہ بوتلیں اکٹھی کی گئیں، کچل کر پگھلائی گئیں اس کے بعد اس میں رنگ ملا کر سوت بنایا جاتا ہے۔ اس طرح پرانے میٹریل کو ری سائیکل کرکے جیکٹ بنائی گئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا پاپوا نیو گنی کے دارالحکومت پورٹ مورسبی میں ہندوستانی باشندوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترنگا لہرانے والے سیکڑوں لوگ پی ایم مودی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ’’ہر ہر مودی،‘‘ گھر گھر مودی کے نعرے لگاتے نظر آئے۔

جی 20 دنیا کے سامنے یہ پیش کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے کہ کس طرح ترقیاتی عمل اور فلاحی اقدامات کا استعمال خطے میں طویل تنازعات کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ہرش وردھن شرنگلا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سرینگر میں ٹورازم ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ جی 20 کے مندوبین کے لیے 'زمین پر جنت' دیکھنے کا ایک موقع ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کر کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ وادی کے سب سے بڑے شہر میں کوئی بڑا بین الاقوامی تقریب ہے

سبھی کی نظریں سری نگر میں 22 مئی سے منعقد تاریخی تین روزہ جی۔20 ایونٹ پر ہیں، کیونکہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ یوٹی کی سیاحتی صلاحیت میں نمایاں اضافے کی توقع کر رہی ہے۔

سری نگر میں جی 20 سربراہی اجلاس جموں و کشمیر کی ثقافتی دولت، سیاحت اور مہمان نوازی کو فروغ دینے کا ایک بہت بڑا موقع پیش کرتا ہے۔