Bharat Express




Bharat Express News Network


ہماچل پردیش الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ اس بارکس کی سرکار بنے گی۔ کیا بی جے پی ہماچل میں اپنی حکومت قائم رکھ پائے گی یا پھر اس بار ہماچل کی عوام جکومت میں تبدیلی چاہتی ہے۔

اتھارٹی نے نوئیڈا کو خواتین کے لیے محفوظ شہر بنانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ نوئیڈا پولس نے کئی جگہوں کی نشاندہی کی ہے جو بلیک سپاٹ  کی شکل میں ہیں، ان کی فہرست نوئیڈا اتھارٹی کو دی گئی ہے

Gujarat Election Result: گجرات الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ عام آدمی پارٹی کتنی سیٹ حاصل کرتی ہے۔

CM Jairam Thakur: جہاں ہماچل اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کو لے کر تمام لیڈران اور سیاسی پارٹیاں تناؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ اس کے برعکس پر سکون موڈ میں نظر آئے۔ جے رام ٹھاکر نے بدھ کی شام شملہ کے تاریخی رج میدان اور مال روڈ کا دورہ کیا۔

Gujarat And Himachal Election Result: گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ گجرات میں اصل مقابلہ حکمران بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی ٰ اروندر کیجروال نے ایم سی ڈی میں جیت کے بعد پریس کانفرنس کی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا۔

اتر پردیش میں نئی حکومت کے قیام کو آٹھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اس طرف بھی توجہ دی جارہی ہے کہ ان 8 ماہ میں کن وزارتوں اور وزراء نے عوام کی توقعات کا ساتھ دیا ہے۔

اوکھلا کے ذاکر نگر، وارڈ نمبر 189 سے نازیہ دانش نے عام آدمی پارٹی کی سلمہ خان کو 473 ووٹ سے شکست دی ہے۔ 4 دسمبر کو ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوا تھا جن کے نتائج آج آئے ہیں۔

عْمران ملک اپنی اس پہچان کو اور پختہ کرنے کا موقع نہیں گنوانتے ہیں ۔ عْمران ملک جب گیندبازی کرنے آتے ہیں تو بلے باز کو کافی پریشانی میں ڈال دیتے ہیں