Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ایک اور  ٹویٹ میں رجیجو نے کہا کہ  انڈین آرمی کے جوانوں کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کی اور کہاکہ اروناچل پردیش کے توانگ میں یانگتسے کا علاقہ بہادر ہندوستانی فوجیوں کی مناسب تعیناتی کی وجہ سے اب مکمل طور پر محفوظ ہے

ہندوستان میں پیڑول کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔ قیمتوں میں ہر روز صبح 06:00 بجے نظر ثانی کی جاتی ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک منٹ کا فرق بھی ایندھن استعمال کرنے والوں اور ڈیلروں تک پہنچایا جا سکتا …

حادثہ میں تین افرادنے دوران علاج دم توڑ دیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے

پاکستانی صحافی نے جے شنکر سے جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی صورتحال سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ جے شنکر نے پاکستانی صحافی کے سوال کا مناسب جواب دیا۔ جے شنکر نے صحافی کو بتایا کہ پاکستان کے وزیر ہی جواب دے سکتے ہیں کہ پاکستان کب تک دہشت گردی کو فروغ دیتا رہے گا

پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں ہندوستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن مر چکاہے، لیکن گجرات کا قصائی ابھی تک زندہ ہے اور ہندوستان کا وزیراعظم ہے

حالانکہ اعلیٰ حکام ایسے کسی بھی معاملے سے انکار کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ زہریلی شراب سے موت کے معاملے کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ایک اضافی ایس پی اس ٹیم کی قیادت کرے گا

آفتا ب نے شردھا کی لاش کو شہر کے مختلف مقامات پر ٹکڑے کرنے سے پہلے تقریباً تین ہفتوں تک جنوبی دہلی کے مہرولی میں اپنے کرائے کی رہائش گاہ پر 300 لیٹر کے فریج میں رکھا۔ آفتاب کو جنوبی دہلی پولیس نے 12 نومبر کو شردھا کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

وکرمادتیہ سنگھ کی بیوی سدرشن سنگھ چنڈاوت نے اپنی شکایت میں شملہ سے ایم ایل اے پرتیبھا سنگھ، نند اپراجیتا اور بہنوئی انگد سنگھ پر گھریلو تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔

 ایس جے شنکر نے کہا کہ  ہمارا ماننا ہے کہ ایک حملہ بھی بہت زیادہ ہے اور ایک جان بھی بہت زیادہ ہے۔ اس لیے دہشت گردی کے خاتمے تک ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ چین، پاکستان کا نام لیے بغیر انہوں نے کہا کہ چیلنج یہ ہے کہ ہم اس کونسل کے اندر اور باہر دوہرے معیارات سے کیسے نمٹتے ہیں

ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو سرعام پھانسی دی جا رہی ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دو افراد کو  حکومت    کے خلاف آواز اٹھانے پر سرعام پھانسی دی گئی ہے