Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
‘Have the police been ordered to do this’: منیش سسودیا کو گردن سے پکڑکر پیشی کیلئے لے گئی پولیس ، کیجریوال نے ویڈیو شیئر کیا
کیجریوال نے منیش سسودیا کو گردن سے پکڑ کر لےجانے والی کلپ کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا پولیس کو اس طرح سے منیش سسودیا جی کے ساتھ اس طرح کی حرکت کرنے کا اختیار ہے؟
PM Modi condoles actor Sarath Babu’s death: پی ایم مودی نے اداکار سرتھ بابو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، ٹویٹ کیا اور لکھا – ہمیشہ یاد کیا جائے گا
سرتھ کمارنے دوپہر کو آخری سانس لی۔ اس کے انتقال پرفلم انڈسٹری کے علاوہ دوسرے تمام مشہور شخصیات اور مداحوں نے اداکار کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے
Pura sanki hai biwi ke chakkar mein…: پورا سنکی ہے بیوی کے چکر میں… ، پاکستان کے سابق میجر عادل رضا آرمی چیف پر برہم،
سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔
Truck-bus collision on Nagpur-Pune highway: مہاراشٹر میں ناگپور-پونے ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم، 7 افراد ہلاک، 13 زخمی
ناگپور-پونے ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور ایس ٹی بس کے تصادم میں 7 افراد ہلاک
Wrestler Protest: پہلوانوں نے 23 مئی کو کینڈل مارچ کے لئے ملک کے لوگوں سے مانگا ساتھ، آج انڈیا گیٹ پر نکالا جائے گا کینڈل مارچ
ہڑتال پر بیٹھے پہلوانوں کے مظاہرے کو منگل (23 مئی) کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ دھرنے کا ایک مہینہ مکمل ہونے پر پہلوان آج شام 5 بجے انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ نکالیں گے
Petrol and Diesel Prices: پٹرول پمپ پر جانے سے پہلے پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمت جانیں کیا ہیں؟
ہر صبح چھ بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔
The weather will change in UP, Delhi and Uttarakhand: یوپی ،دہلی اور اتراکھنڈ میں اس دن سے بدلے گا موسم ، ہندوستان کے کئی شہروں میں بارش اور طوفان کا امکان
The weather will change in UP, Delhi and Uttarakhand: دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں آسمان سے آگ برسس رہی ہے۔ بیشتر مقامات پر پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ پیر کو دہلی کا درجہ حرارت 43.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے۔ تیز ہوا …
On Exchange Of Rs 2,000 Notes:کیا 2,000 روپے کے صرف 10 نوٹ یعنی 20,000 روپے بدلے جا سکتے ہیں…؟
آربی آئی کی فی الحال کئے گئے اعلان کے مطابق 2000 روپے کے نوٹ کو 23 مئی سے ہفتہ 30 ستمبر 2023 تک بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں۔
Satyender Jain : سابق وزیر ستیندر جین کی اچانک بگڑی طبیعت، صفدر جنگ اسپتال لایا گیا، تقریباً 35 کلو وزن بھی کم
جیل حکام نے کہا تھا کہ جین نے جیل کلینک کے اندر ایک ماہر نفسیات سے مشورہ کیا۔ جس نے ستیندرجین لوگوں کے آس پاس رہنے اور لوگوں کے ساتھ سماجی طور پر بات چیت کرنے کا مشورہ دیا
1000 Rupee Note can be returned in the Country: کیا دیش میں پھر سے لایا جائے گا 1000 روپے کا نوٹ؟ آربی آئی گورنرنے کردیا بڑا انکشاف
سال 2023 شروع ہونے سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا





