Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جھارکھنڈ کے بوکارو شہر میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس میں حادثہ پیش آیا۔ جلوس کے دوران موجود تعزیہ ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آگیا۔

منی پور کے کئی پولیس اسٹیشنوں کے ریکارڈ سے دی انڈین ایکسپریس کے ذریعے حاصل کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، منی پور میں 3 مئی سے سیکورٹی اہلکاروں سے لوٹ مار یا ہتھیار لوٹنے کی کوشش سے متعلق مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کی صبح تقریباً 2.30 بجے ملکاپور قصبے کے ایک فلائی اوور پر پیش آیا۔

ملک کے چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

ہفتہ کو ہلکی سے درمیانی بارش  ہورہی ہے۔ آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری رہ سکتا ہے۔

ڈاکٹر ایشوریہ  کے مطابق دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد کم سے کم ایک گھنٹے سے ڈیڑھ گھنٹے آرام کرنا چاہئے۔ کھانے کے بعد فوراً 100 قدم ضرور چلیں، تھکان محسوس ہونے پر ایک ہلکی سی جھپکی لے سکتے ہیں۔

جنوبی ہندوستان میں ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش، یانم، تلنگانہ اور ساحلی کرناٹک میں بدھ سے جمعہ تک بارش کا امکان ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار مینا نے بدھ کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' کو بتایا کہ تھانہ علاقے میں گوشت کی دکان چلانے والے دلت نوجوان نند کمار کو پاکڑ چوکی میں تعینات کانسٹیبل رشی پال اتری اور سمیت سینی نے منگل کو کھلے میں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔

نیدرلینڈز کے فریڈرک اووردجک نے مردوں اور خواتین دونوں کیٹیگریز میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا، جنہوں نے 2021 میں فرانس کے خلاف تین رنز کے عوض سات وکٹیں حاصل کیں۔