Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Independence day in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں خواتین کے خلاف جرائم کے ملزم اب سرکاری نوکری نہیں کر سکیں گے
اس موقع پر بگھیل نے سرکاری کالجوں میں زیر تعلیم طلباء کو گھر سے کالج اور کالج سے گھر تک مفت بس ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
Independence Day 2023, celebration by MLA Rajeshwar Singh: جشن آزادی میں ڈوبا ملک، ایم ایل اے راجیشور سنگھ کی قیادت میں نکالی جائے گی عظیم الشان ترنگا یاترا
راجیشور سنگھ کے دفتر سے جاری ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ طاقت، امن اور خوشحالی کی علامت 'ترنگا' ہماری ثقافت، روایت اور ثقافتی ورثے کی شناخت ہے۔
PM Modi’s Independence Day address?: آنکھ کی تکلیف اور کانگریس ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کے پروگرام کی وجہ سے کھڑگے لال قلعہ نہیں پہنچے
لال قلعہ میں تقریب سے دور رہنے کی وجہ پوچھے جانے پر کھڑگے نے نامہ نگاروں سے کہا، ’’میری آنکھوں میں کچھ پریشانی ہے۔
Bharat Mata: بھارت ماتا ہر ہندوستانی کی آواز ہے: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے فارسی شاعر رومی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’لفظ دل سے ادا ہوں گے تو دل میں داخل ہوتے ہیں۔‘
Forecast of Light Rain: دہلی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی
محکمہ نے ایک بلیٹن میں کہا کہ متعلقہ نمی صبح 8.30 بجے 85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
Disrespecting National Flag in Pune: پونے میں قومی پرچم کی بے حرمتی پر میوزک گروپ کے رکن اور آرگنائزر کے خلاف مقدمہ درج
پولیس کے مطابق فنکار اور تقریب کے منتظم کے خلاف قومی عزت کی توہین کی روک تھام اور مہاراشٹر پولیس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Tomato Price: مہنگائی سے آزادی ، 15 اگست سے ٹماٹر 50 روپے فی کلو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا
این سی سی ایف او این ڈی سی کے ذریعے آن لائن سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہا ہے۔ محکمہ امور صارفین، این سی سی ایف اور نیفڈ نے ان ٹماٹروں کو آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور کرناٹک میں ان جگہوں پر خریدا اور بیچا جہاں ایک ماہ میں اس کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور جہاں اس کی کھپت زیادہ ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ان شہروں میں تبدیل ہوگئے ہیں پٹرول وڈیزل کی قیمتیں
ملک کے چار میٹروز کی بات کریں تو نئی دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔
Who is more popular in PM Modi vs Rahul Gandhi?: پی ایم مودی vsراہل گاندھی میں کون زیادہ مقبول ہے؟ بی جے پی-کانگریس میں نئی جنگ شروع، سوشل میڈیا پر کون زیادہ مقبول؟!
کانگریس کے اس دعوے کے بعد بی جے پی نے پلٹ وار کیا ، گزشتہ ایک ماہ کا ڈیٹا براہ راست پارٹی نے شیئر کیا اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر لڑائی کے اصل فاتح پی ایم مودی ہیں۔
Congress leader Rahul Gandhi spent some time with Toda community : روایتی شال پہن کر ، ہاتھوں میں ہاتھ پکڑے… راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں ٹوڈا قبائلیوں کے ساتھ کیا رقص
ٹوڈا کمیونٹی (برادری ) کی خواتین نے خواہش ظاہر کی کہ راہل گاندھی وزیر اعظم کے طور پر اس مقام پر واپس آئیں۔ اگلے سال ملک میں لوک سبھا کے انتخابات ہونے ہیں





