Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا تھا جس میں ملک کی راجدھانی دہلی کی طرح یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ اور آس پاس کے ٹاؤن شپ علاقوں کو شامل کرکے ریاستی دارالحکومت کے علاقے (ایس سی آر) کو ترقی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

سچ تو یہ ہے کہ اس بار دستے میں بہت کم افسران اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ 120 کے قریب امدادی عملہ کھلاڑیوں کی ضروریات سے براہ راست جڑا ہوا ہے، جس کا مقصد تفریحی سفر میں شامل ہونے کی بجائے کارکردگی کو بڑھانا ہے۔

ایس سی آر کے تحت آنے والے پانچ اضلاع میں لکھنؤ کے ساتھ بارہ بنکی، اناؤ، ہردوئی، سیتا پور اور رائے بریلی شامل ہیں۔ یہ خطہ 27 ہزار مربع میل تک پھیلے گا، جس میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر نقل و حمل کی سہولیات اور مجموعی ترقی کو فروغ دینے کے منصوبے ہیں۔

اتر پردیش حکومت کے وزیر رویندر جیسوال نے یوگی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شری کاشی وشوناتھ مندر کے آس پاس کی دکانوں پر نام لکھا جائے۔ وزیر رویندر جیسوال کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب ریاست میں ہوٹلوں، ڈھابوں اور پھلوں کی دکانوں کے نام تبدیل کرنے پر سیاست گرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں فتح کے بعد تکبر آتا ہے ،لیکن یہ پہلی بار ہے کہ تکبر ہار کے بعد آگیا ہو۔ کانگریس مغرور ہو گئی۔ اتنا غرور دو تہائی اکثریت سے جیت کر بھی نہیں آتا۔

پنکج  بھاٹیہ نے مزید کہا کہ 'اب ایسا وقت آگیا ہے کہ رشتہ داروں سے پیسے مانگ کر روزی روٹی چلانی پڑرہی ہے۔ میرا قرض بڑھتا جا رہا ہے۔

اروند کیجریوال کی انسولین کی خوراک اور بلڈ شوگر کی نگرانی میں کچھ حقائق سامنے آئے ہیں، جن کا تذکرہ تہاڑ جیل سے دہلی ایل جی کو بھیجی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

اس معاملے پر سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگرچہ فیصلہ قیادت پر منحصر ہے، لیکن پارٹی کے اندر اختلافات ہیں، کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شیو پال سنگھ یادو...

ایم ایس دھونی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین وکٹ کیپروں میں سے ایک رہے ہیں۔ اپنے بین الاقوامی کیریئر کے 538 میچوں میں انہوں نے مجموعی طور پر 829 مرتبہ وکٹ کیپر کے طور پر بلے بازوں کو آؤٹ  کیا ہے

لیکن آج کل جن کو نہ لکھنے کا سینس ہے،وہ گانے کا کیا حال کررہے ہیں، وہ صرف موسیقی پرہی زور دیتے ہیں ،نغموں پر نہیں