Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
BSP Supremo Mayawati: یوپی میں رمضان میں لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے معاملے پر مایاوتی نے کہا- مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جا رہا ہے
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رمضان کے دوران لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم پر بیان دیا اور کہا کہ 'ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے
US Tariffs On China: چین پر امریکہ کا دوہرا حملہ! صدر ٹرمپ نے ٹیرف کو دوگنا کردیا، کیا ڈریگن جوابی کارروائی کرے گا؟
چین پر ٹیرف کو دوگنا کرنے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر 3 مارچ کو اعلان کیا کہ منگل 4 مارچ سے میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
Sri Lanka releases 14 fishers: سری لنکا کی جیل سے 14 بھارتی ماہی گیروں کو کیا گیارہا، گزشتہ مہینے گرفتار کیا گیا تھا
رہائی پانے والے 14 ماہی گیروں کو کولمبو میں ہندوستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا۔ ان کا طبی معائنہ کروانے کے بعد ہندوستانی سفارت خانے کے اہلکاروں نے ہنگامی پاسپورٹ جاری کیے
Farmer Protest: سی ایم مان کی کسانوں سے بات چیت ناکام، کسانوں کا 5 مارچ سے غیرمعینہ مدت کا دھرنا
کسانوں نے وزیر اعلیٰ مان پر الزام لگایا کہ وہ میٹنگ کے درمیان میں ہی چلے گئے اور مبینہ طور پر انہیں دھمکانے کی کوشش کی۔
Shama Mohammed: کانگریس نے روہت شرما کو ‘موٹا’ کہنے پر شمع محمد کی سرزنش کرتے ہوئے ناراضگی کا کیا اظہار
بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا، 'جو راہل گاندھی کی کپتانی میں 90 انتخابات ہار چکے ہیں، وہ روہت شرما کی کپتانی کو غیر موثر کہہ رہے ہیں!
Trump-Zelensky Clash in White House: زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں تیکھی بحث اور تلخی کے بعد پہلا ویڈیو شیئر کیا
یوکرین میں ہماری لچک اس بات پر مبنی ہے کہ ہمارے شراکت دار ہمارے لیے اور ہماری سلامتی کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
PM Modi Lion Safari Visit: پی ایم مودی نے گجرات میں جنگل سفاری کا لطف اٹھایا، Gir میں ایشیائی شیروں کو دیکھا
ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایشیائی شیروں کے تحفظ کے لیے 'پروجیکٹ لائین' کے تحت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منظور کی ہے۔
Oscars 2025: بھارت کی مختصرفلم ‘انوجا’ آسکر ایوارڈز سے چوک گئی،آئی ایم ناٹ اے روبوٹ ‘ نے ماری بازی
اس بار آسکر کی میزبانی کامیڈین کونن اوبرائن نے کی۔ ایوارڈز کا انعقاد 2 مارچ 2025 کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں ہوا،
Champions Trophy 2025: ورون چکرورتی کی باؤلنگ ہماری شکست کی وجہ بنی، سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ جب کہ مچل سینٹنر کی کپتانی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی۔
Karnataka Next CM: ان کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں، ڈی کے شیوکمار کو وزیر اعلیٰ بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، تاریخ پہلے ہی لکھی جا چکی ہے
پیشین گوئی کرتے ہوئے، شیوگنگا نے کہا کہ شیوکمار کم از کم ساڑھے سات سال تک وزیر اعلیٰ رہیں گے۔ انہوں نے 2028 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت پر اعتماد ظاہر کیا۔





