Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی کے چیئرمین نے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے میلے شاندار ثقافتی اور مذہبی ورثے کی عکاسی کرتے ہیں اور بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے رشتوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک سال کے دوران 82,000 سے زیادہ کاروباری یونٹس قائم کیے گئے ہیں۔ ان اداروں نے تقریباً 2.85 لاکھ نوجوانوں کو براہ راست روزگار کے مواقع فراہم کیے ہیں۔

ڈاکٹر توصیف احمد بانی اور سیکرٹری جنرل بسیرا دی ہوم نے اس اہم اقدام کے لیے اُجالا سائگنس ملٹی اسپیشلیٹی اسپتال اور فاسٹ کے ساتھ شراکت داری پر خوشی کا اظہار کیا۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اپنی مہارت، ماحولیاتی تحفظ کے لیے لگن اور تعلیم اور سماجی بہبود سے وابستگی کے ساتھ ڈاکٹر توصیفبہت سے لوگوں کے لیے تحریک کا باعث بن چکے ہیں

اطہرعامرخان نے کہا کہ پولو ویو مارکیٹ کے علاوہ سری نگر میں بہت سے دوسرے مقامات پر کافی آرائش کی گئی ہے۔ لال چوک کے علاقے کی آرائش جاری ہے۔ ہم نے لال چوک کے علاقے کی مکمل تبدیلی کا منصوبہ بنایا ہے

لیکن اب اتوار کو پورا پل بھرا کر گیا ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں کئی طرح کے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ پوچھا جا رہا ہے کہ یہ غفلت تھی یا خراب میٹریل استعمال کیا گیا۔ اب اپوزیشن ان سوالات کے حوالے سے حکومت سے سوالات کر رہی ہے۔

 وزیر خارجہ نے نے  مزید کہا کہ ایک جمہوری ملک میں ہر ایک کی اجتماعی ذمہ داری، قومی مفاد، اجتماعی امیج ہوتی ہے ۔ کچھ چیزیں سیاست سے اوپر اٹھ کر ہوتی ہیں۔ جب ملک کے باہر قدم رکھتے ہیں تو آپ کو ان باتوں کا خیال رکھیں۔

جہانگیر پوری کے علاقے کے بلاک کی کچی آبادی میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر روانہ ہوگئی ہیں

یہ مدد وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے دیا جائے گا۔ مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپے اور شدید طور سے زخمی ہونے والوں کو دو لاکھ روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا گیا ہے

وینکٹیش نے بتایا کہ  اپنی رہائش گاہ پر تین سے چار گائیں پالی ہیں۔ لیکن جب ان میں سے ایک گائے مر گئی تو مجھے اس کی آخری رسومات کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی