Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دیپانکر بھٹاچاریہ نے کہا:"نوجوانوں کے سامنے اصل سوال یہ نہیں ہے کہ وزیر اعلیٰ کون بنے گا، اصل سوال یہ ہے کہ روزگار کون دے گا۔"

مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کا سلسلہ جاری رہا ۔  وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعدد لیڈران نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیں ۔ سبھی نے ان کے خدمت خلق کے کاموں کی ستائش کی۔

ونے کمار (بہار ڈی جی پی) نے کہا ہم نے قتل کی وارداتوں پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے، ملزمین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی کی ہے ۔ سائبر کرائم اب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔

بہار میں انتخابی ماحول بنتے ہی یہ کانکلیو بہت اہم مانا جا رہا ہے، جہاں ریاست کی ترقی، روزگار، تعلیم، قانون و انتظام، ذات پات کی سیاست، اتحاد و محاذ آرائی جیسے اہم موضوعات پر براہِ راست مکالمہ ہوگا۔

آئندہ چند ہفتے بہار کی سیاست کے لیے نہایت اہم ہوں گے، جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کے ساتھ عوام کو لبھانے کی کوشش کریں گی۔

اپنے خطاب میں وزیر خارجہ نے عالمی منظرنامے پر بھی بات کی اور کہا کہ:"دنیا اس وقت تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے۔ بین الاقوامی قوانین اور نظام کمزور ہو رہے ہیں یا بعض صورتوں میں ختم بھی ہو رہے ہیں۔"

محکمہ موسمیات کے مطابق:6 اور 7 اکتوبر کو پورے یوپی میں بارش اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔مغربی یوپی میں موسلادھار بارش اور اولے پڑنے کی وارننگ۔مشرقی یوپی میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان

جاں بحق مریضوں کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ پر سنگین غفلت کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب دھواں نکلنا شروع ہوا تو فوری طور پر عملے کو مطلع کیا گیا، لیکن کسی نے اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔

بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ، پیر 6 اکتوبر کو صبح 10:30 بجے ، آپ اسے ہمارے سیٹلائٹ چینل، ویب سائٹ، یوٹیوب چینل، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھ، سن اور پڑھ سکتے ہیں۔

امت شاہ نے کہا کہ مہاراشٹر حکومت نے کسانوں کی مدد کے لیے متعدد اقدامات کیے اور ریلیف پیکیج دیا۔ انہوں نے ریاست کے کسانوں کے لیے مرکزی مدد حاصل کرنے میں وزیر اعلیٰ دیویندرفڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ اکناتھ شندے اور اجیت پاور کی تعریف کی۔