Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
China–Russia Relations: بدلتے عالمی حالات میں امریکہ کو دوہرا چیلنج، چین اور روس بنے بڑا خطرہ،جوہری ہتھیاروں کا خدشہ
امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کو محدود کرنے والی آخری بڑی سنڈھی "نیو اسٹارٹ" کا ذکر کرتے ہوئے ڈینانو نے کہا کہ اس معاہدے نے صرف امریکہ کو محدود کیا جب کہ روس کو درمیانی فاصلے کے جوہری ہتھیار تیار کرنے اور برقرار رکھنے کی اجازت دی۔
Navratri Maha Ashtami 2026: مہااشٹمی پر وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت ان لیڈروں نے ایکس پر دیا پیغام
وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا:"ماں مہاگاؤری کے قدموں میں کوٹی کوٹی نمن۔ ان کی دیوی روشنی ہر کسی کی زندگی میں خوشحالی، دولت اور صحت لے آئے۔"
Nirav Modi Extradition Case: نیرو مودی کی بچاؤ کی کوشش ناکام، 13,000 کروڑ کے پی این بی گھوٹالے کے معاملے میں مودی کا بھارت واپسی کا راستہ صاف
نیرَو مودی پر اپنے چچا مہول چوکسی کے ساتھ مل کر پی این بی کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزامات ہیں۔ صرف مودی پر ہی 6,498.20 کروڑ روپے کے خرد برد کے الزامات ہیں۔ اس قانونی لڑائی کے مثبت نتیجے نے بھارت حکومت کی مسلسل کوششوں اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی عزم کو اجاگر کیا ہے۔
Andhra Pradesh Bus Accident: خوفناک سڑک حادثہ، آندھرا پردیش میں بس ٹپر سے ٹکرا ئی،13 مسافر زندہ جل گئے، متعد افراد کی حالت نازک
حادثے میں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کر دی۔ زخمیوں کو مارکاپورم کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہیں۔
Iran Israel US War: روس ایران کو ڈرون فراہم کر رہا ہے، خفیہ ایجنسی کا دعویٰ ، بھارت نے ایران سے ایل پی جی خریدی
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تہران کے تیل اور ریفائن شدہ ایندھن پر امریکہ کی طرف سے کئی پابندیوں کو عارضی طور پر ہٹانے کے بعد، بھارت نے کئی سالوں بعد ایران سے اپنی پہلی ایل پی جی کی خریداری کی ہے۔
Bangladesh Bus Accident: بنگلہ دیش میں خوف ناک حادثہ، ندی میں بس گرنے سے 18 افراد ہلاک،متعدد زخمی
فریدپور فائر سروس کے کمانڈر محمد بلال الدین نے کہا، "ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 35 لوگ لاپتا ہیں۔ بچاؤ مہم جاری ہے۔"رات تقریباً 11:15 بجے بس کا کچھ حصہ دیکھا گیا، اور 11:30 بجے تک جہاز کی کرین کے ذریعے پوری بس کو نکال لیا گیا۔
All India Weather Update: دہلی سے لے کر بہار تک موسمی تبدیلیوں کا امکان، 22 ریاستوں میں بارش اورژالہ باری کا الرٹ
دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے دھوپ کافی تیز تھی، لیکن آج یعنی 26 مارچ سے اس گرمی پر قابو پایا جائے گا۔ آج دوپہر یا شام تک دہلی-NCR میں کالے بادل چھا سکتے ہیں اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
Parliament Budget Session: مڈل ایسٹ جنگ سے عالمی معیشت متاثر- وزیر اعظم مودی،ایل پی جی کی گھریلو سپلائی کو ترجیح
وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ اس بحران کو تین ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے اور اس کے منفی اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے عالمی برادری اس مسئلے کے جلد حل کے لیے فریقین سے اپیل کر رہی ہے۔
PM Modi Iran US war speech: ایران-امریکہ کشیدگی پر آج پارلیمنٹ میں وزیراعظم مودی کا اہم خطاب
موجودہ بحران کی ایک بڑی وجہ آبنائے ہرمز کی بندش ہے، جس نے عالمی شپنگ روٹس کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہندوستان اپنی ایل پی جی کی تقریباً 47 فیصد ضرورت قطر سے پوری کرتا ہے، اور حالیہ حملوں کے بعد سپلائی میں خلل کے خدشات نے حکومت کی تشویش بڑھا دی ہے
Iran Israel War: ایران کے پاور پلانٹس پر حملہ ہوتا ہے، تو وہ مشرقِ وسطیٰ کے بجلی گھروں کو بنائے گا نشانہ ،ٹرمپ کی دھمکی کے بعد تہران کا جواب
ایران نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اس پر اسپتالوں، امدادی مراکز اور اسکولوں پر حملوں کے الزامات لگائے گئے، لیکن اس نے ان کا جواب اسی نوعیت میں نہیں دیا۔ تاہم اگر بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی اسی انداز میں جواب دے گا۔





