Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Bangladesh Crisis: سنجے سنگھ نے کہا کہ حکومت کو قومی سلامتی کے معاملے پر سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے
سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا معاملہ اس بات پر منحصر نہیں ہے کہ وزیر اعظم کس سے خوش ہیں یا ناراض ہیں، اس اہم آل پارٹی اجلاس میں قومی پارٹی عام آدمی پارٹی کو 13 ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مدعو نہ کرنا حکومت کی گھٹیا ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔
We are lucky to be living in Ram Rajya: شیخ حسینہ بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت آئیں تو کنگنا رناوت نے کہا- مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں
منڈی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ نے پوسٹ میں مزید لکھا، "مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور برطانیہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔
Vinod Kambli Health Condition: تندولکر کے دوست ونود کامبلی چلنے پھرنے سے معذور، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر
سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔
India-Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش اور شیخ حسینہ کو لے کر ہندوستان کا ایکشن پلان ، مرکز نے آل پارٹی میٹنگ میں اپوزیشن کو بتایا
ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے میٹنگ میں بتایا کہ ہم بنگلہ دیش کی ہر صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جو بھی صورتحال ہوگی اپوزیشن کو اس سے آگاہ کیا جائے گا۔
10-year-old girl beaten by female teacher with her hair in Jaipur: خاتون ٹیچر نے طالبہ کو بالوں سے کھینچ کر زمین پر بے رحمی سے پٹک دیا، ویڈیو وائرل
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔
Bangladesh Violence :شیخ حسینہ کی پارٹی کے لیڈر کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 افراد کوزندہ جلایا ، 134 زخمی
بنگلہ دیش میں آتشزدگی اور تشدد کی وجہ سے اب تک کم از کم 300 افراد جان کی جاچکی ہے۔ ایسا دعویٰ پیر کو خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں کیا گیا۔
Night curfew on Meghalaya Border: بنگلہ دیش میں ہوئی بغاوت تو بھارت نے لگایا اس ریاست میں رات کا کرفیو
میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ پریسٹن تنسانگ نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت نے بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بنگلہ دیش کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Sheikh Hasina’s Indira Connection: خاندان کا قتل عام ہونے پر اندرا گاندھی کی حکومت نے سیاسی پناہ دی تھی، جانئے پوری کہانی
اس سے قبل 1975 میں بھی شیخ حسینہ اور ان کی بہن نے بھارت میں پناہ لی تھی۔ پھر وہ 6 سال تک دہلی میں رہیں۔ 15 اگست 1975 کو شیخ حسینہ کے والد اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کو ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا
Article 370: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے پانچ سال مکمل
آج ہم ہندوستان کی پارلیمنٹ کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے 5 سال کا جشن منا رہے ہیں، جو ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔
Adani Succession: گوتم اڈانی 70 سال کی عمر ہوجائیں گے ریٹائر ، اڈانی گروپ کی سلطنت کی کمان بیٹوں اور بھتیجوں کو یکساں مل سکتی ہے ذمہ داری
بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ 70 سال کے ہونے پر ریٹائر ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس وقت گوتم اڈانی کی عمر 62 سال ہے۔