Amir Equbal
Bharat Express News Network
UP Prisoner Income: یوپی کی جیلوں میں قیدیوں کو یوگی حکومت کا تُحفہ، مزدوروں کی آمدنی میں اضافہ
یوپی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل/ انسپکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ریاست کی جیلوں میں ہنر مند، نیم ہنر مند اور غیر ہنر مند قیدیوں کی محنت کے بدلے ادا کیے جانے والے معاوضے کی شرحیں بڑھا دی گئی ہیں
Air India Offer: ٹاٹا کا شاندار آفر، ٹرین کے کرایے میں ہوائی جہاز سے سفر، اس تاریخ تک چلے گی خصوصی سیل
ایئر انڈیا نے 17 اگست کو جاری کردہ ایک بیان میں اس پیشکش کی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس خصوصی سیل میں گھریلو راستوں پر ٹکٹ صرف 1470 روپے سے شروع ہو رہے ہیں
Delhi Assembly Session: دہلی حکومت مندر کے پجاریوں کو تنخواہ دینے والی پہلی حکومت ہوگی، عام آدمی پارٹی کے لیڈر نے مرکز سے ایکٹ بنانے کا کیامطالبہ
پجاریوں نے کہا تھا کہ جب تک دہلی حکومت پجاریوں کو تنخواہ نہیں دیتی اور سناتن دھرم کے تحفظ کے لیے کام نہیں کرے گی۔ اس وقت دہلی میں ہوئے ایم سی ڈی انتخابات کے دوران بھی بی جے پی نے اسے ایشو بنایا تھا
Rajasthan Assembly Elections 2023: اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی کی دو کمیٹیوں میں نہیں ہے وسُندہرا راجے کا نام، ریاستی انچارج نے کیا کہا؟
سی پی جوشی اور ریاستی انچارج ارون سنگھ نے اعلان کیا کہ قومی صدر جگت پرکاش نڈا کی ہدایت کے مطابق ان کمیٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے اور امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں دونوں کمیٹیوں کے تجربے کا فائدہ ریاست کو ملے گا
MP Assembly Election: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے امیدواروں کا جلد کیا جائےگا اعلان، 40 ناموں کی منظوری
مر کزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں مدھیہ پردیش کی ان سیٹوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جو 2018 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے بڑے فرق سے ہاری تھی یا وہ سیٹیں جو بی جے پی کبھی جیت نہیں پائی تھی




