Amir Equbal
Bharat Express News Network
Chandrayaan 3: جب چاند پر گہرے گڑھے کے پاس پہنچا پرگیان روور،اسرو نے تصاویر جای کیں
اسرو نے چندریان-3 کے وکرم لینڈر سے منسلک چسٹ پے لوڈ کی چاند کی سطح پر درجہ حرارت کی تبدیلی کا گراف جاری کیا۔ اسرو کی طرف سے جاری کردہ گراف میں چاند کی سطح کا درجہ حرارت -10 ڈگری سیلسیس سے 50 ڈگری سیلسیس سے زیادہ دکھائی دے رہا ہے
INDIA Alliance Meeting: جے ڈی یو کے لیڈر کے سی تیاگی نے کیا نتیش کمار کے وزیر اعظم بننے کا دعوی، اِن لیڈران کے ناموں کا بھی کیا ذکر
کے سی تیاگی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کچھ رہنما گمراہ کن پروپیگنڈہ کرتے ہیں، کبھی راہل گاندھی کے بارے میں اور کبھی نتیش کمار کے بارے میں
Owaisi on INDIA Alliance: کے سی آر اور تیسرے محاذ کا ذکر کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا ،ابھی تو شروعات ہے
اویسی نے کہا کہ ’’ایسی کئی سیاسی جماعتیں ہیں جو مل کر تیسرا محاذ بنا سکتی ہیں۔ ہم نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر سے اس تیسرے محاذ کی قیادت کرنے کی اپیل کی ہے۔ بہت سی جماعتیں ہمارے ساتھ آ سکتی ہیں۔ کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔
Meerut Murder Case: والد کرنا چاہتے تھے دوسری شادی،بیٹے نے مخالفت کی تو دوستوں کے ساتھ مل کر کیا قتل
سالہ سچن کو قتل کر کے لاش کو ہندن ندی میں پھینک دیا گیا۔ سچن کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے والد ریٹائرڈ فوجی سنجیو کمار تالیان نے قتل کیا تھا۔ سنجیو ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا تھا، بیٹے سچن نے مخالفت کی
Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman to arrive on state visit soon: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی 20 سربراہی اجلاس کے فوراً بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اگلے ماہ ہندوستان کے سرکاری دورے پر آنے والے ہیں، دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو شیڈول ہے، سعودی ولی عہد کا سرکاری دورہ 11 ستمبر کو ہوگا۔یہ دورہ سفارتی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس میں ہندوستانی حکومت کی طرف سے …
Rahul Gandhi Makes Chocolate: راہل گاندھی نے چاکلیٹ بنائی، کھلائی اور کھائی… پھر لڑکی سے کہا،آٹوگراف دو
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ "70 خواتین کی ایک ٹیم اوٹی میں ایک مشہور چاکلیٹ فیکٹری چلا رہی ہیں۔ ماڈیز کی چاکلیٹس کی کہانی ہندوستان کے کی صلاحیت کا ایک قابل ذکر ثبوت ہے۔
Chandrayaan 3: چندریان 3 کی کامیابی پر بھدرکالی مندر پہنچے اسرو چیف ایس سومناتھ، کہا- میں نے دھرم گرنتھ بھی پڑھے اور
چندریان 3 کے بارے میں اسرو کے چیئرمین نے بتایا کہ سب کچھ بہت اچھے طریقے سے کام کر رہا ہے۔ اس کا لینڈر، روور اچھی حالت میں ہیں اور پانچوں آلات کو آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ یہ اب بہترین ڈیٹا دے رہا ہے۔
Mehbooba Mufti Reply To Trollers: میری بیٹی نے امریکہ میں کام نہیں کیا،’غیر اسلامک، کہے جانے والوں پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی
التجا اپنے پاسپورٹ کی قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ دراصل، وہ متحدہ عرب امارات میں پڑھنے جانا چاہتی تھی۔ اس کے لیے اسے متحدہ عرب امارات کا مخصوص پاسپورٹ دیا گیا تھا۔ اس کی میعاد 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک تھی، جبکہ التجا نے باقاعدہ پاسپورٹ کی اپیل کی
Duttapukur Blast Case: مغربی بنگال میں ہوئے دھماکہ کی این آئی اے سے جانچ کا مطالبہ،بی جے پی کے ریاستی صدر نے امت شاہ کولکھا خط
ڈاکٹر سکنتا مجمدار نے لکھاکہ "میں مغربی بنگال کے دتہ پوکر میں ہونے والے دھماکوں کے حالیہ واقعات کے بارے میں گہری تشویش اور بھاری دل کے ساتھ آپ کو لکھ رہا ہوں۔ ان واقعات میں جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور یہ ضروری ہے کہ ان کی مکمل اور منصفانہ تحقیقات کی جائیں۔ ."
Chandrayaan 3 Moon Soil: کتنی گرم ہے چاند کے قطب جنوب کی مٹی،چندریان 3 نے پتہ لگایا،اسرو نے اپ ڈیٹ جار کیا
خلائی ایجنسی نے کہا کہ پے لوڈ چاند کی سطح کے تھرمل رویے کو سمجھنے کے لیے قطب کے ارد گرد چاند کے اوپری مٹی کے درجہ حرارت کی پروفائل کی پیمائش کرتا ہے۔ اس میں درجہ حرارت کی جانچ ہوتی ہے جو سطح کے نیچے 10 سینٹی میٹر کی گہرائی تک پہنچتی ہے۔."





