Amir Equbal
Bharat Express News Network
Jay Shah takes charge as ICC President:ٹیسٹ کرکٹ شاندار ہے، میں اس کا وقار برقرار رکھوں گا، آئی سی سی کے چیف بننے پر جے شاہ نے دیا بڑا بیان
عہدہ سنبھالنے کے بعد کے بعد،جے شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شیئر کی اور کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے بڑا کھیل ہے اور وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے اور اسے شائقین تک لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔
Avadh Ojha Join AAP:موٹیویشنل اسپیکر اودھ اوجھا ہوں گے آج عام آدمی پارٹی میں ہوں گے شامل،دہلی سے لڑ سکتے ہیں اسمبلی انتخاب
دہلی میں فروری میں انتخابات ہوں گے، جس کے لیے اروند کیجریوال تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ادھر عام آدمی پارٹی لوگوں کو پارٹی میں شامل کرکے اپنی سیاسی گرفت و مستحکم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
Sambhal Jama Masjid Row:کانگریس کے وفد کو سنبھل جانے کی اجازت نہیں،انتظامیہ کی جانب سے اجے رائے کو نوٹس
لکھنؤ پولیس نے کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے کو نوٹس جاری کر کے تشدد سے متاثرہ سنبھل کا دورہ نہ کرنے کو کہا ہے۔ اجے رائے کو دیے گئے نوٹس میں ان سے کہا گیا ہے کہ سنبھل ضلع میں امن اور فرقہ وارانہ حساسیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے وہ عوامی مفاد میں تعاون کریں۔
Joe Biden pardons son Hunter:صدارت کا عہدہ چھوڑنے سے قبل جو بائیڈن کا بڑا فیصلہ، بیٹے کو تمام الزامات سے کیا بری ، لگے تھے یہ سنگین الزامات
ڈیلاویئر کی ایک عدالت میں، ہنٹر نے ٹیکس چوری اور غیر قانونی بندوق رکھنے کا اعتراف کیا۔ ان پر سرکاری فنڈز کا غلط استعمال اور جھوٹی گواہی دینے جیسے سنگین الزامات ہیں۔
Maharashtra New CM:دیویندر فڑنویس کا نام فائنل ہونے کی خبروں کے درمیان ایکناتھ شنڈے کا بڑا بیان،کہا – لوگ چاہتے ہیں کہ میں بنوں وزیر اعلی
شیو سینا لیڈر اور کارگذار وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے کہا کہ میں عوام کا وزیر اعلیٰ ہوں، میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ وزیر اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عام آدمی بھی ہوں، میں عوام کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، ان کے دکھ درد کو سمجھتا ہوں_
UP New District:اتر پردیش میں ایک اور ضلع کا اضافہ،اب 75 نہیں 76 ہوئے اضلاع، جانئے تفصیلات
مہاکمبھ میلہ کے نام سے ایک نئے ضلع کی تشکیل کے بعد، اتر پردیش میں اب اضلاع کی تعداد 75 سے بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔ مہا کمبھ میلہ کے انعقاد تک ریاست میں ایک اضافی ضلع موجود رہے گا۔
Farmer’s Protest:آج دہلی کوچ کریں گے کسان،نوئیڈا پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ٹریفک ایڈوائزری،جانئے کیا ہوگا نیا روٹ؟
کسان تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظر نوئیڈا ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس دوران کئی راستوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب یہ جانکاری دی گئی ہے کہ دہلی میں کسان اپنے مسائل کو لے کر احتجاج کریں گے۔ گے
World AIDS Day 2024:ایڈز کا خاتمہ2030 تک ممکن، جانئےکیسے ختم ہوگا یہ ملک مرض؟
ہر سال یکم دسمبر کو دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد لوگوں کو ایچ آئی وی/ایڈز کے بارے میں آگاہی دینا اور اس سنگین بیماری سے متعلق غلط فہمیوں اور امتیازی سلوک کو ختم کرنا ہے۔
Central govt. capex to surge by 25 pc YoY in second half of FY25: مرکزی حکومت مالی سال 25 کی دوسری ششماہی میں کیپیکس میں 25 فیصد سالانہ اضافہ ہوگا: جیفریز
جیفریز کی ایک رپورٹ کے مطابق، مالی سال 2025 کی دوسری ششماہی میں مرکزی حکومت کے سرمائے کے اخراجات میں سال بہ سال 25 فیصد کے متاثر کن اضافے کی توقع ہے۔
Higher returns likely for EPFO members: ای پی ایف او ممبروں کے لیے زیادہ منافع کا ہےامکان
سینٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے اپنے صارفین کے لیے زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی سرمایہ کاری کے لیے چھٹکارے کی پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔




