Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


وزیراعظم نے مائیک سے  خطاب کرتے ہوئے ان لوگوں سے کہا کہ آپ کی جانیں بہت قیمتی ہیں، اس لیے نیچے آجائیں کیونکہ بجلی کی تاروں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

راہل گاندھی نے مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ان کی یادگار چیتیا بھومی پر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے آئین کی تمہید پڑھ کر اپنے سفر کا اختتام کیا۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ووٹ بچانا ہے۔ یہ مشین (ای وی ایم) چور ہے، ہم نے مشین کو ہٹانے کے لئے  بہت شور مچایا لیکن سوئے اتفاق ایسا نہیں ہوا۔

کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

وراٹ کوہلی ہندوستان واپس آگئے ہیں۔ ان کی وطن واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتاوں کے تعلق سے دیئے گئے کے سبب اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ کمیشن کے مطابق اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 20 مارچ کو جاری کیا جائے گا

اوہائیو میں ایک ریلی میں ٹرمپ نے یہاں تک خبردار کیا کہ اگر وہ صدر کے عہدے کے لیے منتخب نہیں ہوئے تو خونریزی ہو سکتی ہے۔ تاہم ان کے بیان سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کس طرف اشارہ کر رہے تھے۔

ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو عام کیا تھا۔ کمپنیوں کی طرف سے خریدے گئے انتخابی بانڈز اور ان کے ذریعے پارٹیوں کو ملنے والےچندے  کا ذکر تھا