Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ایف آئی آر منسوخ کرنے کے لیے لگائی انوکھی شرط، 30 دن تک ٹریفک سگنل پر کرنا پڑے گا کام
عدالت نے خاتون سے بدتمیزی کے مقدمے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو ٹریفک سگنلز پر پولیس کی معاونت کے لیے 30 دن کی سزا سنائی۔
Rajeshwar Singh News: ہندوستان کی روحانیت اور ثقافت کے خلاف ہے انڈیا اتحاد: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
کانگریس حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دے کر رام کے وجود سے انکار کیا، رام کو خیالی قرار دیا، راہل گاندھی نے بابر کی قبر پر سجدہ کیا جس نے ایک دن میں 90 ہزار ہندوؤں کا قتل عام کیا۔
Lok Sabha Election 2024: گوتم بدھ نگر لوک سبھا سیٹ کے لیے 26 اپریل کو ہوگی ووٹنگ
انتخابات میں زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈالنے کو یقینی بنانے کے لیے ہسپتال انتظامیہ نے ایک نیا اقدام اٹھایا ہے جس کی وجہ سے ہمیں امید ہے کہ ووٹنگ کے دن بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالیں گے۔
Rajvir Singh Diler Death: ہاتھرس سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ راجویر دلیر کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، والد بھی تھے رکن پارلیمنٹ
راجویر دلیر کی موت کے بعد بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ راجویر سنگھ دلیر گزشتہ کئی دنوں سے بیمار تھے۔
Supreme Court On VVPAT: ‘انتخابات کو کنٹرول نہیں کر سکتے…’، سپریم کورٹ نےVVPAT سے متعلق عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دتہ کی بنچ نے کہا، "ہم انتخابات کو کنٹرول نہیں کر سکتے، ہم کسی اور آئینی اتھارٹی کے کام کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔ ایلکشن کمیشن آف انڈیا نے شکوک و شبہات کو دور کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مکیش سہنی نے بی جے پی پر لگا یا سازش کا الزام ، کہا- ‘مچھلی ہم کھا رہے ہیں، کانٹامودی جی کو چبھ رہا ہے’
مکیش سہنی نے کہا کہ ہم دو بھائیوں کو آپس میں کیسے لڑانا ہے ، ہندو اور مسلمانوں کے درمیان لڑوائی کروانی ہے، وہ نفرت پھیلاتے ہیں تاکہ ہم کٹ کر مر جائیں۔
Nitin Gadkari Faints: نتن گڈکری اسٹیج پر ہو ئے بے ہوش، خطاب کے دوران گر پڑے مرکزی وزیر
مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ وزیر نتن گڈکری ناگپور لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ہیں۔ ناگپور سیٹ پر پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی ہے۔
Akash Anand Sant Kabir Nagar Rally: ‘بی جے پی افیم چاٹنے کا کام کر رہی ہے ، – آکاش آنند کابیان، جانئے ایس پی کے تعلق سے کیا کہا ؟
آکاش آنند نے اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ رام مندر کی تعمیر کو لے کر آکاش آنند نے بی جے پی کو مغرور کہا اور ناشائستہ زبان استعمال کی اور کہا کہ بھگوان کو لانے والے آپ کون ہیں؟
Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو، متھن چکرورتی، اوشا اتھپ سمیت 132 لوگوں کو پدم ایوارڈ سے نوازا گیا
بندیشور پاٹھک کی اہلیہ امولا پاٹھک نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔ اس کے علاوہ جنوبی اداکار چرنجیوی سمیت 5 لوگوں کو پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔
Maharashtra Lok Sabha Election: پہلے مرحلے کے ووٹنگ کے اعداد و شمار پر شرد پوار کا بڑا بیان، ‘ناگپور میں آپ …’
بی جے پی امراوتی کے امیدوار نونیت رانا کو نشانہ بناتے ہوئے شرد پوار نے کہا، "میں امراوتی کے لوگوں سے معافی مانگتا ہوں۔ پانچ سال پہلے میں نے ووٹ کی حمایت میں ایک ریلی نکالی تھی۔