Amir Equbal
Bharat Express News Network
Pakistan china Relations: پاکستان کے اس علاقے میں چینی شہریوں پر پابندی عائد, کیا پاکستان ڈریگن کا سامنا کرنے کے موڈ میں ہے؟
محکمہ پولیس کی جانب سے ایک خط میں نان چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا گیا۔
Lok Sabha Elections 2024: بی ایس پی نے بہار میں گیارہ امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان،متعدد مضبوط چہرہ بھی شامل،جانئے تفصیلات
ارون کمار نے 2014 کا لوک سبھا الیکشن آر ایل ایس پی کے ٹکٹ پرانتخابی مقابلہ کیا تھا۔ وہ بھی جیت گئے۔ اس بار وہ چراغ پاسوان کی پارٹی سے الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم، جب جہان آباد سیٹ جے ڈی یو کے پاس گئے
UP Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی کے امیٹھی سے الیکشن نہ لڑنے پر کیشو پرساد موریہ کا طنز، کہا – ‘یہ کانگریس کی اخلاقی شکست ہے’
کانگریس پارٹی کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں کشوری لال شرما کو امیٹھی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے، جب کہ راہل گاندھی اس بار اپنی دفعہ سونیا گاندھی کی رائے بریلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔
Bihar Lok Sabha Elections 2024 AIMIM Candidates: اسد الدین اویسی کی پارٹی نے مظفر پور اور مدھوبنی سے کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، جانئے کسے دیا گیا ٹکٹ؟
اسد الدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بہارکے مظفر پو اورمدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ انظارالحسن مظفر پور سے ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے، یہاں 5ویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ڈالے جائیں گے ۔ وقار صدیقی مدھوبنی سے …
Adani Ports Q4 results: اے پی ایس ای زیڈایف وائی24 کا خالص منافع 50% تک بڑھ گیا، ہندوستانی کارگو میں تین گنا اضافہ اور ریکارڈ 420 ایم ایم ٹی حجم
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ)، جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک پورٹ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے جو اس کے پورٹ گیٹ سے کسٹمر گیٹ تک اینڈ ٹو اینڈ حل فراہم کرتا ہے۔
Amethi Lok Sabha Congress Candidate: کون ہیں سونیا گاندھی کے وہ قریبی ساتھی جو راہل گاندھی کے بجائے اسمرتی کو امیٹھی سے کر سکتے ہیں چیلنج ؟
سال 2022 میں یوپی میں اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے یہ بیان دیا تھا کہ جو لیڈر آج کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان کی پرورش خود کانگریس نے کی ہے۔
Delhi Riots Case: آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں 3 ملزمین کو ملی ضمانت
انکت شرما کے قتل کیس پر بھی سیاست گرم ہوئی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگایا تھا
Israel Palestine War: ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کو دیادھچکا، فلسطین کی کھل کر کی حمایت
اقوام متحدہ کے اجلاس میں ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے کہا کہ ہندوستان دو ریاستی حل کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے، جہاں فلسطین کے لوگ محفوظ سرحدوں کے اندر ایک آزاد ملک میں رہ سکیں گے۔
Delhi liquor scam: دہلی شراب معاملے میں ہائی کورٹ پہنچے منیش سیسودیا، کل ہوسکتی ہے سماعت
دہلی شراب کیس میں منیش سسودیا نے اپنی عرضی میں سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں ضمانت مسترد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے
Delhi Liquor Policy Case: بی آر ایس لیڈر کے۔ کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی، اب عدالت اس تاریخ کو سنائے گی فیصلہ
عدالت 6 مئی کو سی بی آئی اور ای ڈی دونوں کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں 22 اپریل کو کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔