Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi Excise Policy Case: سی بی آئی کا ہائی کورٹ میں دعویٰ، ‘کیجریوال دہلی شراب پالیسی معاملہ کے ماسٹر مائنڈ ، عام آدمی پارٹی کے لیڈروں نے دیئےثبوت ‘
ڈی پی سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کی گرفتاری کے بعد تحقیقاتی ایجنسی کو ثبوت ملے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ آگے آنے لگے جن میں عام آدمی پارٹی کے کارکن بھی شامل ہیں۔
UP Politics: اکھلیش یادو بی جے پی میں پھوٹ ڈال رہے ہیں؟ کیشو موریہ اور برجیش پاٹھک کے ساتھ تنازعہ کے دعووں کے درمیان وزیر اعلی یوگی کا بیان
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی نے ہمیشہ او بی سی کمیونٹی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کام کیا ہے۔
Rahul gandhi In Parliament: پارلیمنٹ میں راہل گاندھی نے کس کے متعلق کہا،نام نہیں لے سکتا تو میں نمبر تین اور نمبر چار بول دیتا ہوں
راہل گاندھی نے کہا کہ 21ویں صدی میں ملک میں ایک نیا چکرویو تیار کیا گیا ہے۔ چکرویو میں ابھیمنیو کے ساتھ جو ہوا، وہی آج کسانوں اور ماؤں بہنوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔
Land Scam Case: وزیر اعلی ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، چیف منسٹر کی ضمانت کے خلاف دائر ای ڈی کی درخواست مسترد
ہیمنت سورین پر زمین سے متعلق ایک معاملے میں منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ سورین کے خلاف جاری تحقیقات رانچی میں 8.86 ایکڑ زمین سے متعلق ہے۔ ای ڈی کا الزام ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر ضبط کیا گیا تھا۔
Adani Total Gas Q1FY25 Results : اڈانی ٹوٹل گیس کا منافع 2.3 فیصد بڑھ کر 172 کروڑ روپے ہو گیا۔ ، مجموعی حجم میں 17% اضافہ
سریش پی منگلانی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور سی ای او، اڈانی ٹوٹل گیس نے کہا، "یہ مالی سال 2025 کے لیے ایک اچھی شروعات ہے۔
Budget 2024: عام بجٹ میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے پر صدر مشاورت فیروز احمد ایڈوکیٹ کااحتجاج،2022-23میں اقلیتی وزارت کی بند کی گئی اسکیموں کو دوبارہ بحال کا مطالبہ
دراصل مجموعی بجٹ تخفیف کی اہم وجہ کئی ساری اقلیتی اسکیموں کو بند کردینا ہے جیسے کہ پری میٹرک اسکالرشپ جو پہلے درجہ 1 سے 10 تک دی جارہی تھی وہ اب 9 اور 10 کے طلباء کو ہی فراہم کی جارہی ہے۔
Manu Bhaker First Medal Olympics 2024: امبانی ہاؤس سے منو بھاکر کے لیےآیا یہ پیغام ، نیتا امبانی نے کہی یہ بات
نیتا امبانی نے تمغہ جیتنے پر منو بھاکر کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ دوسرے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں گی۔
Asaduddin Owaisi Attacks BJP: ‘نوجوان حوصلہ بلند رکھو، بزدلی کو قریب نہ آنے دو’، اسد الدین اویسی نے ایسا کیوں کہا؟
اسد الدین اویسی کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پریہ لکھاگیا’ ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے ہم اپنے حوصلے بلند رکھیں اور بزدلی کو اپنے قریب نہ آنے دیں۔
Russia Warns US: پوتن نے امریکہ کو ایٹمی حملے کی دی دھمکی، کہا- ‘اگر ایسا ہوا تو…’
روسی صدر نے خبردار کیا کہ "ہم امریکہ، یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں ان کے اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے سیٹلائٹس کی تعیناتی میں بھی ایسے ہی اقدامات کریں گے۔"
Paris Olympics 2024: نکہت زرین کا شاندار آغاز،پہلے ہی میچ میں مخالف ٹیم کو 5-0 سے دی شکست
اس جیت کے ساتھ ہی نکہت زرین پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دو بار کی عالمی چیمپئن نکہت زرین نے 2022 کے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل اور 2022 کے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔





