Abul Kalam
Bharat Express News Network
Rahul Gandhi Shared Video: راہل گاندھی نے ’نوری‘ کے ساتھ بنائی ویڈیو، پھر بولے- ’ماں سونیا ہو جائیں گی ناراض ‘
راہل گاندھی نے اپنی والدہ سونیا گاندھی کی پالتو کتیا ’نوری‘ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ کانگریس نے اس موقع پر بے زبان جانوروں کے تئیں محبت، احترام اور ہمدردی کا پیغام دیا۔
National Handloom Day: ’ووکل فار لوکل‘ سے ’آتم نربھر بھارت‘ تک…! قومی ہینڈلوم ڈے پر امت شاہ کا کیا پیغام؟
قومی ہینڈلوم ڈے کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے عوام سے ہینڈلوم مصنوعات اپنانے اور بنکروں کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہینڈلوم بھارت کے ثقافتی ورثے کی ایک مضبوط بنیاد ہے۔
PM Modi Shares Sanskrit Shloka: ’چاند بھی بے غرض ہو کر روشنی دیتا ہے…‘ پی ایم مودی نے بتایا، حقیقی ’سجن‘ کون ہوتا ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مسلسل چوتھے روز ایک سنسکرت شلوک شیئر کیا ہے۔ پی ایم مودی نے ان شلوکوں کے ذریعے بے غرض ہو کر دوسروں کی بھلائی کرنے، قوم کی تعمیر اور نوجوانوں کو مسلسل کوشش کرتے رہنے کا حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔
PM Modi NDA MPs Breakfast Meeting: پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر ’بریک فاسٹ میٹنگ‘: پہلی بار این ڈی اے میں شامل ارکانِ پارلیمنٹ نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر این ڈی اے (NDA) کے ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ناشتے پر ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی۔ اس ملاقات میں پہلی بار این ڈی اے کا حصہ بننے والے سدیپ بندوپادھیائے اور کاکولی گھوش نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ جانیے، انہوں نے کیا کہا؟
Mexico Announces Security Plan: میکسیکو نے امریکہ کو ایووکاڈو کی برآمد دوبارہ شروع کرنے کے لیے سکیورٹی پلان کا کیا اعلان
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے کہا ہے کہ ان کی حکومت جرائم سے متاثرہ ریاست مچواکان میں سکیورٹی بڑھانے کے لیے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ اس کا مقصد امریکہ کو ایووکاڈو کی برآمد دوبارہ شروع کرنا ہے، جسے سکیورٹی خدشات کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔
Cricket News: بھارتی ٹیم کے لیے بری خبر، انجری کے باعث کپتان شبھمن گل وارم اپ میچ کے پہلے دن نہیں اتریں گے میدان میں
بھارت اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ کولمبو کے نونڈسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا کرکٹ الیون کے کپتان سونل دینوشا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم کے باقاعدہ کپتان شبھمن گل انجری کے باعث وارم اپ میچ کے پہلے دن میدان میں نہیں اتر سکے۔
Iran’s Mega Plan: آبنائے ہرمز پر ایران کا بڑا داؤں، امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی کی تیاری،جانیے کیا ہے میگا پلان؟
ایران آبنائے ہرمز سے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا قانون لانے کی تیاری کر رہا ہے۔ مجوزہ بل، جرمانوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردِعمل اور اس کے عالمی اثرات کے بارے میں جانیے مکمل تفصیل۔
National Handloom Day: ہینڈلوم کے قومی دن پر، پی ایم مودی نے کہا، ’’آتمنر بھر بھارت کے خواب کو پورا کرنے میں ہینڈلوم سیکٹر ایک اہم ستون ہے‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ہینڈلوم ڈے کے موقع پر کہا ہے کہ ہینڈلوم شعبہ دیہی بااختیاری، خواتین کی قیادت میں ترقی اور آتم نربھر بھارت کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا ایک اہم ستون ہے۔ انہوں نے ملک بھر کے بنکروں اور دستکاروں کی مہارت، تخلیقی صلاحیت اور لگن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت ہینڈلوم شعبے کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔
Meta Fine: پی ایم مودی ویڈیو تنازع کے درمیان میٹا کو بڑا جھٹکا، عدالت نے 5 ہزار کروڑ روپے کا عائد کر دیا جرمانہ
وزیراعظم نریندر مودی کی ویڈیو ہٹانے کے تنازع کے درمیان میٹا کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے سوشل میڈیا کے باعث نوجوانوں کو ہونے والے نقصان سے متعلق مقدمے میں کمپنی کو تقریباً 5 ہزار کروڑ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جانیے، آخر پورا معاملہ کیا ہے۔
Weather Update: مانسون اپنے عروج پر… مزید تباہی کا خدشہ، دہلی سے کولکاتا اور بنگلورو تک جانیے موسم کا حال
بھارتی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 7 اگست 2026 کے لیے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور کرناٹک سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ادھر شمال مشرقی اور مشرقی بھارت میں دریاؤں کے پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے، جس کے باعث سیلاب کا خطرہ بھی گہرا ہوگیا ہے۔





