Abul Kalam
Bharat Express News Network
Dr Dinesh Sharma statement: آپریشن سندور کے ذریعے بھارت نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہم نہ ڈریں گے اور نہ ہی ستانے والوں کو چھوڑیں گے- ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ مرکزی حکومت کے دیہی روزگار سے متعلق ’جی رام جی‘ بل کے نام میں رام ہونے کی وجہ سے کانگریس کو اعتراض ہے۔
Bangladesh incident, US Trump aide Laura Loomer expressing concern: بنگلہ دیش کے واقعے پر امریکہ تک ہلچل، ٹرمپ کی معاون لورا لومر نے کیا تشویش کا اظہار
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی تعطل اور ناخوشگوار واقعات نے بین الاقوامی سطح پر شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے، جس پر امریکی صدر ٹرمپ کی قریبی معاون لورا لومر نے سخت موقف اختیار کیا ہے۔
The third face of SIR will start soon: جلد شروع ہوگا ایس آئی آر کا تیسرا مرحلہ، 22 ریاستوں میں مکمل کیا جائے گا ووٹر نظرثانی کا کام
الیکشن کمیشن جلد ہی 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خصوصی نظر ثانی کرنے جا رہا ہے۔ فی الحال ایس آئی آر کا دوسرا مرحلہ نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انتخابی پینل کے ذریعے کرایا جا رہا ہے۔
Gold – Silver price: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی دھماکہ، خریداروں کے اُڑ گئے ہوش! جانیے آج کے تازہ دام
سال 2025 کے اختتام پر سونا اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دہلی سے لے کر لکھنؤ اور اندور تک، سونے کی قیمتیں 1.40 لاکھ روپے فی 10 گرام کے پار پہنچ گئی ہیں، جبکہ چاندی میں صرف ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے کا بھاری اضافہ درج کیا گیا ہے۔
China made MLRS rocket launcher: چین کے ’کباڑ‘ ہتھیاروں نے 8 فوجیوں کی جان لے لی! فائرنگ کے دوران ہی راکٹ سسٹم پھٹ گیا، دہلا دینے والی ویڈیو
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری تصادم کے دوران چین میں تیار کردہ ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم (MLRS) فائرنگ کے وقت ہی دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس حادثے میں کمبوڈیا کے 8 فوجی ہلاک ہو گئے۔
Francis fukuyama slams trump: نوبیل انعام یا سفارت کاری؟ جانیے کیوں فرانسس فوکویاما نے ٹرمپ کی بھارت پالیسی کو ’خطرناک‘ قرار دیا
مشہور تھنکٹینک فرانسس فوکویاما نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے نوبیل انعام حاصل کرنے کی خواہش میں بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔
Bihar news: بیٹے کو کرسی، ہمیں صرف ضیافت؟ اُپیندر کشواہا سے ناراض تین اراکین اسمبلی کے باغی تیور، بہار میں سیاسی بھونچال کی آہٹ
آر ایل ایم کے صدر اُپیندر کشواہا کی جانب سے دیے گئے لِٹّی چوکّا ضیافت میں ان کے تین اراکین اسمبلی شریک نہیں ہوئے۔ ان تینوں اراکین اسمبلی نے دہلی جا کر بی جے پی کے قومی ورکنگ صدر نتن نبین سے ملاقات کی۔
Village lacked road, patient was carried in bag to hospital: گاؤں میں سڑک نہیں تو مریض کو جھولی میں ڈال کر پہنچایا اسپتال، ویڈیو ہوئی وائرل
مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے کاچلا فلیا میں سڑک کی کمی نے اہلِ خانہ کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ 62 سالہ روپلی کی طبیعت بگڑنے پر گھر والوں نے انہیں جھولی میں ڈال کر تقریباً ایک کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے سڑک تک لے گئے۔
Dehlvi Group of Companies celebrates centenary: دہلوی گروپ آف کمپنیز کا جے پور میں منایا گیا شاندار صد سالہ جشن، طبِ یونانی سے وابستہ ملک بھر کی ممتاز شخصیات نے کی شرکت
دہلوی گروپ آف کمپنیز نے اپنی شاندار صد سالہ تقریب راجستھان کے تاریخی مقام مہاراجہ بھنور سنگھ پیلس، جے پور میں نہایت وقار اور شان و شوکت کے ساتھ منعقد کی۔ یہ تین روزہ تقریب ۱۷ دسمبر سے ۱۹ دسمبر ۲۰۲۵ تک جاری رہی، جس میں طبِ یونانی سے وابستہ ملک بھر کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
Dhurandhar film screening: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی پہل سے 450 سے زائد نوجوانوں نے دیکھی قومی جذبہ بیدار کرنے والی فلم ’دھرندھر‘، سنجے دت کی ورچوئل موجودگی نے بڑھایا جوش
یوتھ آئیکون رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ’دھرندھر‘ کی خصوصی اسکریننگ کے ذریعے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کیا۔ سروجنی نگر میں قوم سازی کا پیغام: نوجوانوں کو صحیح فکر اور سمت دینے کے لیے کی گئی خصوصی اسکریننگ۔





