Abdul Awwal
Bharat Express News Network
UP IPS Transfer: یوپی میں آئی پی ایس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، 2027 اسمبلی انتخابات سے پہلے قانون و انتظام پر حکومت کی کڑی نظر
اتر پردیش حکومت نے 20 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے، کئی اضلاع میں نئے پولیس کپتان تعینات، اہم عہدوں پر بھی تبدیلیاں، اقدام کو 2027 کے اسمبلی انتخابات اور قانون و انتظام کی تیاری سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی 8 اکتوبر کو انڈیا موبائل کانگریس کے 10ویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی 8 اکتوبر کو صبح تقریباً 10 بجے یشوبھومی میں انڈیا موبائل کانگریس (IMC) کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر موجود شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔ حکومت نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
RAF Foundation Day: آر اے ایف کے یومِ تاسیس پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہادر جوانوں کو کیا سلام، قربانیوں کو کیا یاد
ریپڈ ایکشن فورس (RAF) کے یومِ تاسیس کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے فورس کے بہادر جوانوں، افسران اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے امن و قانون برقرار رکھنے، فوری کارروائی اور ملک کے اداروں کے وقار کے تحفظ میں RAF کے اہم کردار اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بھرپور ستائش کی۔
INDIA Alliance Next Move: لنچ کے بعد جنتر منتر کی طرف اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ روانہ، راہل گاندھی بولے-FIR میرے لیے میڈل کی طرح
’ووٹ چوری‘ کے الزامات پر اپوزیشن کے احتجاج کا سلسلہ جاری، کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے کی جانب سے دہلی کے ساگر رتنا ریسٹورنٹ میں لنچ کا اہتمام، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا- چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہی ہوگا۔
Ex-Australian PM praises pm modi: سابق آسٹریلوی وزیراعظم کیون رڈ نے کی پی ایم مودی کی تعریف، کہا- عالمی سطح پر بھارت کی پوزیشن مضبوط
کیون رڈ نے کہا - ڈونلڈ ٹرمپ کے دل میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے بے حد احترام ہے، روس-یوکرین امن کوششوں سے تجارتی مذاکرات تک وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت نے بھارت کو عالمی سطح پر مضبوط مقام دلایا۔
HM Amit Shah Hurugram Visit: گروگرام میں امت شاہ کی ریلی سے پہلے لیزر ویلی گراؤنڈ پہنچے بی جے پی لیڈر، سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا لیا جائزہ
گروگرام کے مہارانا پرتاپ سُورن جینتی اُدیان، یعنی لیزر ویلی گراؤنڈ میں 7 اکتوبر کو ’وکست بھارت سنکلپ سبھا–سیوا جیوتی یاترا‘ کا بڑا پروگرام منعقد ہوگا۔ مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی عوامی خدمت اور گڈ گورننس کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت اس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
Gurugram Seva Jyoti Yatra: گروگرام میں 7 اکتوبر کو ’سیوا جیوتی یاترا‘، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہوں گے مہمان خصوصی
ملک بھر میں جاری ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت 7 اکتوبر کو ہریانہ کے گروگرام میں ’سیوا جیوتی یاترا‘ کا ایک بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے، جبکہ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی پروگرام کی صدارت کریں گے۔
Amit Shah’s address at Gopalak Sammelan: بھوپال میں امت شاہ کا بڑا اعلان، 75 ہزار نئی کوآپریٹو ڈیریاں کھلیں گی، مویشی پالنے والوں کی بڑھے گی آمدنی
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے کہا کہ کوآپریٹو نظام کے ذریعے مویشی پالنے والوں کو بیوپاریوں اور بیچولیوں سے نجات ملے گی، دودھ کی بہتر قیمت کے ساتھ اس سے تیار ہونے والی مصنوعات سے بھی آمدنی بڑھے گی۔
Amit Shah Illegal Immigrants Action: ’پاکستانی ہوں یا بنگلہ دیشی، کسی کو بخشا نہیں جائے گا‘، امت شاہ کی پالیسی کا اثر، وادی سے 150 غیر قانونی غیر ملکی باہر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ’زیرو ٹالرنس‘ پالیسی کے تحت جموں و کشمیر سے 150 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہریوں کو ملک بدر کیا گیا، بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے سے سری نگر سے باگڈوگرا پہنچا کر بی ایس ایف کے حوالے کیا گیا۔
UP Number 1 in Solar Scheme: یوگی حکومت کا سولر کمال: روف ٹاپ سولر کی صلاحیت 2,942 میگاواٹ تک پہنچی، ’پی ایم سوریہ گھر یوجنا‘ میں اتر پردیش نمبر ایک
اتر پردیش میں پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت 8.76 لاکھ سے زائد روف ٹاپ سولر پلانٹس نصب، روزانہ 1.32 کروڑ یونٹ سے زیادہ صاف بجلی پیدا، ایک لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملا۔





