کانگریس کا دفتر شفٹ ہوگا۔
کانگریس پارٹی جلد اپنا دفترتبدیل کرنے جارہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پارٹی جنوری کے دوسرے ہفتے میں نئی جگہ پر اپنا ہیڈ کوارٹرشفٹ کرے گی۔ اسے اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔
کانگریس پارٹی کا دفتر ابھی دہلی میں 24 اکبر روڈ پر واقع ہے۔ پارٹی نے اب اسے شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے کانگریس کا نیا دفتر اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔
کانگریس پارٹی جلد اپنا دفترتبدیل کرنے جارہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پارٹی جنوری کے دوسرے ہفتے میں نئی جگہ پر اپنا ہیڈ کوارٹرشفٹ کرے گی۔ اسے اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔
Modi and US: نیویارک میں ’مودی اینڈ یو ایس‘ سپر شو کا انعقاد، ناساؤ کولیزیم میں 13,500 سے زیادہ لوگوں کی بھیڑ ہوئی جمع، ان فنکاروں نے کیا پرفارم
PM Modi addresses the Indian Diaspora in New York: ’’دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں، وہاں ہندوستانی تارکین وطن کی تعریف سنتا ہوں...‘‘، نیویارک میں این انڈین ڈائسپورا سے پی ایم مودی کا خطاب
PM Modi US Visit: 'اب ہندوستان مواقع کا انتظار نہیں کرتا، پیدا کرتا ہے'، نیویارک میں ہندوستانیوں سے بولے پی ایم مودی
Prostate Cancer Awareness Month: ماہرین صحت نے پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں کیا تشویش کا اظہار، کہا- انسان کی صحت ہی نہیں اس کے خاندان اور پورے معاشرے پر پڑتا ہے برا اثر
J&K Elections 2024: جموں و کشمیر میں ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے کانگریس نے جاری کی 7 گارنٹی، یہاں جانئے پوری تفصیل
Indian Army arrests Pakistani intruder in Poonch: ہندوستانی فوج نے پونچھ میں پاکستانی درانداز کو کیا گرفتار، پوچھ گچھ کے دوران ہوا بڑا انکشاف
Tirupati Laddoo Row: 'اگر مسجد کے ساتھ ایسا ہوتا تو ملک میں پھیل جاتی افراتفری'، تروپتی لڈو تنازعہ پر نائب وزیر اعلی پون کلیان نے دیا بڑا بیان
Stree 2 Collection: گھریلو باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کمانے والی پہلی فلم بنی استری 2