Bharat Express DD Free Dish

Lok Sabha Proceedings Adjourned Till Tomorrow: اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

اپوزیشن کی طرف سے پارلیمنٹ میں  ہنگامہ جاری ہے۔ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان کوئی راستہ نہیں نکل رہا ہے۔ ہنگامہ آرائی ہونے کی وجہ سے مسلسل آج پھر لوک سبھا کی کارروائی کل یعنی جمعرات تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔

لوک سبھا کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags: