Bharat Express

Heavy Rainfall in Cities of Gujarat: گجرات کے جونا گڑھ میں بارش نے مچائی تباہی، گاڑیاں اور جانور تک بہہ گئے

بارش کے بعد سیلاب نے کئی ریاستوں میں حالات خراب کردیئے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ کچھ شہروں میں بیچ بازار میں طوفانی ندی کی شکل میں سیلاب کا پانی بہتا ہوا نظرآیا۔ کئی جگہ لوگ سیلاب کے پانی میں بہہ گئے تو کئی جگہ پر گاڑیاں پانی میں کھلونوں کی طرح بہتی ہوئی نظرآئیں۔

گجرات کے جونا گڑھ میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔

    Tags: