- Home » بریکنگ نیوز » Helicopter Goes Missing in Nepal: نیپال میں 6 افراد کو لے کر جا رہے ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹ گیا، تلاش جاری
Helicopter Goes Missing in Nepal: نیپال میں 6 افراد کو لے کر جا رہے ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹ گیا، تلاش جاری
نیپال میں میسیکو کے پانچ شہریوں سمیت 6 افراد کو لے کر جا رہا ایک نجی کمرشل ہیلی کاپٹرمنگل کو ماونٹ ایوریسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا۔ تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ٹی آئی اے) کے منیجر گیانیندر بھل نے بتایا کہ منانگ ایئر کے ہیلی کاپٹر9 این-اے ایم وی نے صبح 10 بج کر چار منٹ پر سولوکھمبو میں سرکی ایئر پورٹ سے کٹھمنڈو کے لئے پرواز کیا تھا۔ اس سے صبح 10 بج کر 13 منٹ پر 12,000 فٹ کی اونچائی پر اچانک رابطہ ٹوٹ گیا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔