Bharat Express DD Free Dish

Wrestlers Case: خواتین پہلوانوں کے استحصال کے معاملے میں عدالت نے برج بھوشن سنگھ کو کیا طلب، چارج شیٹ پر لیا نوٹس

Wrestlers Protest: خواتین پہلوانوں کی طرف سے دائر ایف آئی آر پر یہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف یہ چارج شیٹ فائل ہوئی تھی۔ اس سے پہلے پہلوانوں نے دہلی کے جنتر منتر میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔

خواتین پہلوانوں کے استحصال کے معاملے میں عدالت نے برج بھوشن سنگھ کو طلب کیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read