Urdu Conclave 2026

نئی دہلی ہاوڑہ روٹ پر گیا کے قریب گڈز ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتریں، کئی ٹرینیں منسوخ

حادثہ کا شکار ہوئی ٹرین

کوڈرما اور گیا جنکشن کے درمیان ہاوڑہ-نئی دہلی ریلوے لائن پر گورپا اسٹیشن کے قریب بدھ کی صبح کوئلے سے لدی مال ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔  خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔تاہم حادثے کے بعد اس روٹ پر چلنے والی کئی مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر  دیا گیا ہے۔  جائے حادثہ دھنباد ریلوے ڈویژن کے تحت آتا ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read