فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے میں آکر صدر ایمانوئل میکرون کو تھپڑ مارا ہے۔ اس سے قبل جنوب مشرقی فرانس کے دورے کے دوران بھی ایک شخص نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


