لندن کے میئر راج کمار شرما کو آچاریہ پرمود کرشنم نے شری کلک دھام مندر آنے کی دعوت دی ہے۔
لندن کے نومنتخب”میئر” راج کمارشرما نے آچاریہ پرمود کرشنم سے ویڈیوکال پربات کرکے نیک خواہشات (آشیرواد) حاصل کیا۔ دونوں کے درمیان بات چیت کے دوران آچاریہ پرمود کرشنم نے”شری کلکی دھام“ مندرآنے کی دعوت دی، جسے راج کمارشرما نے قبول کرلیا ہے۔ آچاریہ پرمود کرشنم نے ہندوستان کی ”شان“ میں اضافہ کرنے کے لئے دلی “مبارکباد” کے ساتھ نیک خواہشات پیش کی۔
लंदन के नव नियुक्त “मेयर”
राजकुमार मिश्रा ने वीडियो कॉल पर आशीर्वाद प्राप्त करने के उपरांत “श्री कल्कि धाम” आने का निमंत्रण स्वीकार किया, भारत का “गौरव” बढ़ाने हेतु आत्मीय “बधाई” के साथ शुभाशीष. https://t.co/pIzSBW26Ws pic.twitter.com/uFECMG00w9— Acharya Pramod (@AcharyaPramodk) May 21, 2025
آپ کوبتادیں کہ مرزا پور ضلع کے کسان کے بیٹے انجینئرراج کمارمشرا لندن کے بیلگ بوری شہرکے میئرمنتخب ہوئے ہیں۔ برطانیہ کی لیبر پارٹی سے میئرمنتخب کئے گئے راج کمار مشرا نے منگل کے روز بیلگ بوری شہرمیں حلف لیا۔ گھروالوں کو جانکاری ملتے ہی مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس اہم عہدے پر بیٹھنے والے مرزا پور کے پہلے شخص ہیں۔ میئرعہدے کا حلف لینے کے بعد راج کمار مشرا نے خود اپنا ویڈیوجاری کرکے یہ جانکاری دی ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



