Bharat Express DD Free Dish

Zeeshan Siddique News

شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث فائر بریگیڈ کی ٹیم کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں اور کوششیں جاری ہیں۔ انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بابا صدیقی قتل کیس میں ممبئی پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پنجاب میں گرفتار مرکزی ملزم آکاش دیپ گل نے ماسٹر مائنڈ انمول بشنوئی سمیت اہم سازشیوں سے بات چیت کے لیے ایک مزدور کے موبائل ہاٹ سپاٹ کا استعمال کیا۔

غفران خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ساتھ ذیشان صدیقی کو بھی فون کر کے پیسے مانگے تھے۔ ملزم نے رقم نہ دینے پر قتل کرنے کی بات کہی تھی۔ اب ممبئی پولیس کی ٹیم ٹرانزٹ ریمانڈ پر اسے لے کر نوئیڈا سے ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

باندرہ ایسٹ کے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے ساتھ مزید چار لیڈر این سی پی اجیت پوار کے خیمہ میں شامل ہو گئے ہیں۔