Gujarat riot survivor Zakia Jafri passes away: گجرات فسادات کی شکار ذکیہ جعفری کا انتقال، 86 سال کی عمر میں لی آخری سانس
ذکیہ جعفری کی عمر 86 برس تھی۔ انہوں نے گجرات کے احمد آباد میں آخری سانس لی۔ وہ کانگریس لیڈر احسان جعفری کی اہلیہ تھیں۔ احسان جعفری 2002 کے گجرات فسادات کے دوران گلبرگ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 68 دیگر افراد کے ساتھ مارے گئے تھے۔
Teesta Setalvad gets relief from SC: تیستا سیتلواڑ کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، بیرون ملک سفر کرنے کی دی اجازت
احمد آباد کی ایک سیشن عدالت نے 30 جولائی 2022 کو تیستا سیٹالواڑ اور مسٹر کمار کی ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی رہائی غلط کرنے والوں کو یہ پیغام دے گی کہ کوئی بھی فرد جرم عائد کر سکتا ہے اور سزا سے بچ سکتا ہے۔





