Afghanistan Flash Floods: افغانستان میں اچانک آنے والے سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ
قومی ادارہ برائے آفاتِ قدرتی کے ترجمان حافظ محمد یوسف حماد کے مطابق ان قدرتی آفات نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس سے عوام کی روزی روٹی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Pakistan-Afghanistan Conflict: ’’جوابی کارروائی میں پاکستان کے فوجی ٹھکانے کر دیے تباہ…‘‘ افغان وزارت دفاع کا دعویٰ
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعہ کے روز کہا کہ پاکستان نے کئی افغان صوبوں میں نئے فوجی حملے کیے ہیں، جن میں کابل، قندھار، پکتیا اور پکتیکا شامل ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں خصوصاً خواتین اور بچوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Pakistan-Afghanistan Clash: پاک–افغان سرحد پر شدید فائرنگ، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی، دونوں جانب ایک دوسرے پر پہلے حملے کا الزام
کوئٹہ کے ایک اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فائرنگ رات تقریباً 10 بجے شروع ہوئی اور دیر رات تک جاری رہی۔ چمن ڈسٹرکٹ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ایک خاتون سمیت تین زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 9 افراد جاں بحق… دہلی-این سی آر تک محسوس ہوئے جھٹکے
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:"بدقسمتی سے آج رات آنے والے زلزلے کے باعث ہمارے کچھ مشرقی صوبوں میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
Taliban reacts to Pakistan: ’’افغانستان اور چین کے درمیان دراڑ پیدا کرنا چاہتا ہے پاکستان…ہمارا بشام حملے سے کوئی تعلق نہیں…،‘‘طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بڑا بیان
بیان میں کہا گیا ہے کہ ”افغان فریق نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے خلاف کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال کو روکنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔“





